تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشا کے معانیدیکھیے
آشا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس، توقع
شعر
بانبی ناگن، چھایا آنگن، گھنگھرو چھن چھن، آشا من
آنکھیں کاجل، پربت بادل، وہ زلفیں اور یہ بازو
جیون کے اندھیارے پتھ پر جس نے تیرا ساتھ دیا تھا
دیکھ کہیں وہ کومل آشا آنسو بن کر ٹوٹ نہ جائے
ہر نراشا ہے لیے ہاتھ میں آشا بندھن
کون جنجال سے دنیا کے نکل سکتا ہے
English meaning of aashaa
Noun, Feminine
- desire, longing, wish, expectation, hope, confidence
आशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उम्मीद, आशा, अपेक्षा, भरोसा
- किसी कार्य या बात के पूर्ण हो जाने की उम्मीद; इच्छा, जैसे- आशा है आप जल्दी लौटेंगे
- एक राग
- दक्ष की एक कन्या
- साधारण विश्वास।
آشا کے مترادفات
آشا کے متضادات
آشا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشا)
آشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔