تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عارِض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عارِض کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
عارِض کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
رخسار، گال
مثال • دیکھیا سو تری عارضِ نورانی کوںپکڑیا ہوں ادک دیپ کی حیرانی کوں (۱۶۷۴ ، نصرتی (قدیم اردو ، ۱ : ۵۲۷)). ہائے یہ مانگے ہے بوسہ کس سے تو قائم کہ ہاںرنج اس عارض کو کرتا ہے پسینے کا خراش
- (غزنوی عہد میں) ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کا نام، میر بخشی، صاحب دیوان
- (تصوف) کشف انوار ایمان کو کہتے ہیں اور تجلی جمالی بھی مراد لیتے ہیں
- (طبیعیات) ایک قسم کے بادل جو تہہ در تہہ اور افق کے قریب ہوتے ہیں اور سورج کے غروب کے وقت یہ آفتاب کی روشنی میں حائل ہو جاتے ہیں
صفت
-
پیش آنے والا، پیدا ہونے والا، لاحق (مرض وغیرہ)
مثال • یاں کا وہی ہے شافیِ و کافی وہی حکیمعارض ہو کوئی درد ہمیں ہے دوا علی (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۴۵). لفظ مسری اُن امراض کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جو بذریعہ ہوا کے عارض ہوتے ہیں. (۱۸۹۱ ، مبادی علم حفظِ صحت جہت مدارسِ ہند ، ۲۹۰).
- عرض کرنے والا، عرض گزار
شعر
رات بھر ہنستے ہوئے تاروں نے
ان کے عارض بھی بھگوئے ہوں گے
کیا قیامت ہے کہ عارض ان کے نیلے پڑ گئے
ہم نے تو بوسہ لیا تھا خواب میں تصویر کا
عارض پہ تیرے میری محبت کی سرخیاں
میری جبیں پہ تیری وفا کا غرور ہے
تیری زلفیں ترے عارض تری آنکھیں ترے لب
میں زمیندار ہوں ی سب مری جاگیریں ہیں
وہ آنکھ کیا جو عارض و رخ پر ٹھہر نہ جائے
وہ جلوہ کیا جو دیدہ و دل میں اتر نہ جائے
Urdu meaning of 'aariz
- Roman
- Urdu
- ruKhsaar, gaal
- (Gaznavii ahd men) ek aalaa faujii ohadedaar ka naam, miirbakhshii, saahib diivaan
- (tasavvuf) kashaf anvaar i.imaan ko kahte hai.n aur tajallii jamaalii bhii muraad lete hai.n
- (tabiiayaat) ek kism ke baadal jo tahaa dar tahaa aur ufuq ke qariib hote hai.n aur suuraj ke Guruub ke vaqt ye aaftaab kii roshnii me.n haa.il ho jaate hai.n
- pesh aane vaala, paida hone vaala, laahaq (marz vaGaira
- arz karne vaala, arz guzaar
English meaning of 'aariz
Noun, Masculine
-
side of the face, cheeks
Example • Shaer ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye
- (Ghaznavid Period) reviewer of an army or of a body of soldiers, a muster-master, general of an army
- (Sufism) discovering the light of faith
- ( Environment) a heavy cloud, stratus
Adjective
- appearing, showing or presenting itself, happening, befalling, occurring ;
- petitioner, applicant
'आरिज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
गाल, रुख़सार, कपोल
उदाहरण • शायर ने महबूब के आरिज़ की तारीफ़ में ज़मीन और आसमान एक कर दिए
- (ग़ज़नवी काल में) एक उच्च सैन्य पदाधिकारी का नाम, मीर-बख़्शी, साहब-ए-दीवान
- (सूफ़ीवाद) कश्फ़-ए-अनवार-ए-ईमान को कहते हैं और तजल्ली-ए-जमाली भी मुराद लेते हैं
- (भौतिक विज्ञान) एक प्रकार के बादल जो परत दर परत और क्षितिज के निकट होते हैं और सूर्यास्त के समय ये सूरज की रौशनी में बाधित हो जाते हैं
विशेषण
- सामने आने वाला, पैदा होने वाला, मिलने वाला (रोग इत्यादि)
- याचना या अनुरोध करने वाला, प्रार्थना करने वाला या याचिकाकर्ता
عارِض کے مترادفات
عارِض سے متعلق محاورے
عارِض کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گال سینکْنا
(ہنود) مبارک باد دینا ، اصل میں ایک رسم ہے جو دولھا کے پہلے پہل خسر کے گھر آنے پر اس طرح ادا کی جاتی ہے کہ سسرال میں موجود رشتے دار اپنے ہاتھوں کو گرم کر کر کے اس کے رخساروں پر رکھتے اور اسے مبارکباد خیال کرتے ہیں
گال سُوجْنا
کسی کیڑے کے کاٹنے یا پھنسی پھوڑا ہو جانے یا تھپڑ لگنے سے گال کا متوزم ہو جانا ؛ غصہ ہونا
گال گال میں چاوَل بَھرْنا
بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.
گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا
بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.
گال گالوں والا جِیتے ، مال والا ہارے
زبان دراز کے آگے بھلے آدمی کا خاموش رہنا بہتر ہے ، جھوٹا آدمی سچوں کو جھٹلا لیتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaas
असास
.اَساس
base, foundation, ground
[ Aati-jati saans hi zindagi ki asas hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ras
रस
.رَس
juice, syrup, essence
[ Ganne ka ras yarqan (jaundice) mein bahut mufeed hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaadaab
शादाब
.شاداب
blooming green, green, verdant
[ Bahar bagh ka shadab manzar vazeh taur par nazar aa raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pyaas
प्यास
.پِیاس
desire to drink, thirst
[ Sakht pyas mein ret bhi pani nazar aata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
udaas
उदास
.اُداس
sad, sorrowful
[ Sailab mein hazaron janen gayin yahi gham har dil ko udas karne ko kafi tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jasaarat
जसारत
.جَسارَت
courage, boldness, bravery
[ Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shabaab
शबाब
.شَباب
acme, zenith
[ Is saal February mahine mein bhi sardi shabab par hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaras
जरस
.جَرَس
gong or bell rung to signal the departure of a caravan
[ Registan mein guzarte huye qafile ki jaras ki awaz achchhi bhi lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaab
शराब
.شَراب
wine, liquor
[ Sharab ke khilaf lakh propagande hon lekin iski tijarat bahut nafa-bakhsh hai isliye yah kabhi band nahin ki ja sakti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (عارِض)
عارِض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔