تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گال سینکْنا" کے متعقلہ نتائج

گال سینکْنا

(ہنود) مبارک باد دینا ، اصل میں ایک رسم ہے جو دولھا کے پہلے پہل خسر کے گھر آنے پر اس طرح ادا کی جاتی ہے کہ سسرال میں موجود رشتے دار اپنے ہاتھوں کو گرم کر کر کے اس کے رخساروں پر رکھتے اور اسے مبارکباد خیال کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گال سینکْنا کے معانیدیکھیے

گال سینکْنا

gaal se.nknaaगाल सेंकना

محاورہ

گال سینکْنا کے اردو معانی

  • (ہنود) مبارک باد دینا ، اصل میں ایک رسم ہے جو دولھا کے پہلے پہل خسر کے گھر آنے پر اس طرح ادا کی جاتی ہے کہ سسرال میں موجود رشتے دار اپنے ہاتھوں کو گرم کر کر کے اس کے رخساروں پر رکھتے اور اسے مبارکباد خیال کرتے ہیں
  • طمانچہ کھانا
  • گال پر گرمی ، حدّت کی ٹکور

English meaning of gaal se.nknaa

  • to warm or foment the cheek, a ceremony observed on the first arrival of the bridegroom at his father-in-law's house, where the relations warm his cheeks as a sign of welcome

गाल सेंकना के हिंदी अर्थ

  • ۲. तमांचा खाना
  • ۱. गाल पर गर्मी, हिद्दत की टकोर
  • ۳. (हनूद) मुबारकबाद देना, असल में एक रस्म है जो दूल्हा के पहले-पहल ख़ुसर के घर आने पर इस तरह अदा की जाती है कि ससुराल में मौजूद रिश्तेदार अपने हाथों को गर्म कर कर के इस के रुख़्सारों पर रखते और उसे मुबारकबाद ख़्याल करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گال سینکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گال سینکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words