تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گالا" کے متعقلہ نتائج

گالا

دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.

گالا پَن

دُھنکی ہوئی اور صاف کی ہوئی روئی کی نرمی اور ملائمت.

گالا سا

۔مثل اس کا استعمال دومحل پر ہوتا ہے۱۔جب جھوا آدمی سچّا اور سچّا جھوٹا ہوجائے یا ایمان والے کا نقصان اور بے ایمان کافائدہ ہو۲۔جب کمینہ کی عزّت اور شریف کی ذلّت ہو۔

گالا گالا کَرنا

نرم و ملائم کردینا ، بے ضرر و حقیر کر دینا.

گالا دار

(حیاتیات) گُپھے دار، پھولا پھولا

گَہْلا

اترایا ہوا، نازاں، آزاد

گال ہنس بول لینا

دو کے ساتھ ہنسی مذاق کی باتیں کرنا

تیرا سَر گالا ہَر

(لفظاً) تیرے سر کے بال روئی کے گالے کی طرح سفید ہو جائیں ، تیری عمر دراز ہو ، تو بوڑھا ہو

سَر گالا مُنہ بالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

سَر گالا مُنہ بھالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

پَنْج گالا

(باغبانی) کیاریوں کو صاف کرنے کا پنج شاخہ اوزار.

رُوئی کا گالا

۱. دُھنْکی ہوئی رُوئی کے ٹکڑے ، اجزا

رُوئی کا سا گالا

نہایت چکنی اور سفید چیز

ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی

خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا

اَہْلا گَہْلا

شاداں و فرحاں، خراماں خراماں، جھومتا جھامتا، آزادانہ، لہراتا ہوا، اتراتا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں گالا کے معانیدیکھیے

گالا

gaalaaगाला

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً گھوسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گالا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.
  • (کنایۃً) نہایت سفید
  • کوئی گولا سی گیلی اور سفید شے
  • (گھوسی) دودھ کا چکنا جزو جو دودھ کو ٹھنڈ میں زیادہ دیر رکھے رہنے سے نتھر کر اوپر سطح پر آجاتا ہے، یہ ایک قسم کا کچّا مکھن ہوتا ہے جس کے نکل جانے سے دودھ پتلا اور ہلکا ہوجاتا ہے، بورا، نینو
  • صفت۔ روئی کے مانند ملائم

اسم، مذکر

  • بندش
  • شکاری پرندے کو شکار پر چھوڑنے سے پیشتر جو جلاب دیا کرتے ہیں اسے گالا کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of gaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhunkii hu.ii saaf ravii kii tho.Dii sii miqdaar ka golaa ya pahal
  • (kanaa.en) nihaayat safaid
  • ko.ii golaa sii giilii aur safaid shaiy
  • (ghosii) duudh ka chiknaa juzu jo duudh ko ThanD me.n zyaadaa der rakhe rahne se nathar kar u.upar satah par aajaataa hai, ye ek kism ka kachchaa makkhan hotaa hai jis ke nikal jaane se duudh putlaa aur halkaa hojaataa hai, boraa, niinuu
  • sifat। ravii ke maanind mulaa.im
  • bandish
  • shikaarii parinde ko shikaar par chho.Dne se peshtar jo julaab diyaa karte hai.n use gaalaa kahte hai.n

English meaning of gaalaa

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • anything soft or white or fluffy
  • ball or flock of cotton, ball of carded cotton
  • flake of snow
  • Gala

गाला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • धुनी हुई रूई का पहल जो चरखे। पर सूत कातने के लिए बनाया जाता है। पूनी। पद-रूई का गाला = बहुत उज्ज्वल। प्रकाशमान।
  • रूई का छोटा टुकड़ा जो बहुत हल्का होता और हवा में इधर उधर उड़ जाता है। + ० दे० ' गाल।
  • धुनी हुई रुई का पहल जो चरखे पर सूत कातने के लिए बनाया जाता है; पूनी
  • रुई का टुकड़ा जो हलके होने के कारण हवा में इधर-उधर उड़ जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گالا

دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.

گالا پَن

دُھنکی ہوئی اور صاف کی ہوئی روئی کی نرمی اور ملائمت.

گالا سا

۔مثل اس کا استعمال دومحل پر ہوتا ہے۱۔جب جھوا آدمی سچّا اور سچّا جھوٹا ہوجائے یا ایمان والے کا نقصان اور بے ایمان کافائدہ ہو۲۔جب کمینہ کی عزّت اور شریف کی ذلّت ہو۔

گالا گالا کَرنا

نرم و ملائم کردینا ، بے ضرر و حقیر کر دینا.

گالا دار

(حیاتیات) گُپھے دار، پھولا پھولا

گَہْلا

اترایا ہوا، نازاں، آزاد

گال ہنس بول لینا

دو کے ساتھ ہنسی مذاق کی باتیں کرنا

تیرا سَر گالا ہَر

(لفظاً) تیرے سر کے بال روئی کے گالے کی طرح سفید ہو جائیں ، تیری عمر دراز ہو ، تو بوڑھا ہو

سَر گالا مُنہ بالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

سَر گالا مُنہ بھالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

پَنْج گالا

(باغبانی) کیاریوں کو صاف کرنے کا پنج شاخہ اوزار.

رُوئی کا گالا

۱. دُھنْکی ہوئی رُوئی کے ٹکڑے ، اجزا

رُوئی کا سا گالا

نہایت چکنی اور سفید چیز

ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی

خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا

اَہْلا گَہْلا

شاداں و فرحاں، خراماں خراماں، جھومتا جھامتا، آزادانہ، لہراتا ہوا، اتراتا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone