تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرا کے معانیدیکھیے
آرا کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت، عربی - اسم، مذکر، مؤنث، لاحقہ، جمع
- رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)
- (تركیب میں جزو اول كے ساتھ مل كر) آغاز كرنے والا، زیب وزینت یا ترتیب دینے والا، اریا كرنے والا وغیرہ
- ایک ہلالی شكل كا دندانے دار آہنی اوزار جس كے دونوں سروں پر لكڑی كا دستہ ہوتا ہے اور جس كو دونوں طرف سے دو آدمی پكڑ كر موٹی لكڑیاں چیرتے ہیں، آری
- پیّے كے گھیرے اور مركزی حصے كے درمیان لگی ہوئی لكڑی یا لوہے كی سلاخ، تان، اسپوک
- تنور سے روٹی نكالنے كا آلہ، لوہے كی سلاخ جس كا سرا چوڑا ہوتا ہے اور جوروئی كو تنور سے جدا كرتا ہے۔
- موچی كی آر، ستاری، ستالی، ران٘پی
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
یہ ممکن ہے کہ کچھ کڑوی لگیں شمشیرؔ کی باتیں
کھرے الفاظ لکھتے ہیں یہ آرا ہم نہیں کرتے
تری شمشیر ابرو سیں ہوئے سنمکھ و الا نہ
اجل کی تیغ سیں جیوں آرا دندانے ہوئے ہوتے
کوچۂ جاناں میں جانا ہے ضرور
چاہے آرا سر پہ یا خنجر چلے
English meaning of aaraa
Persian, Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine, Feminine, Suffix, Plural
- views, opinions
- a beginner, compiler, makeup artist, a suffix denoting decoration, embellishment
- saw, cobbler's knife or awl
आरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, प्रत्यय, बहुवचन
- मोची की आर, सितारी, सुताली, रांपी
- रायें, मत
- सँवारनेवाला, सजानेवाला, जैसे, जहाँ आरा'—संसार को सजाने या सँवारनेवाला अथवा वाली।
آرا کے مترادفات
آرا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرا)
آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔