تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام گاہ" کے متعقلہ نتائج

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو، عرش پر آرام کرنے والا، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام گاہ کے معانیدیکھیے

آرام گاہ

aaraamgaahआरामगाह

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

آرام گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے كی جگہ، خواب گاہ
  • رہنے كی جگہ، مسكن
  • پڑاؤ، منزل، ڈاک بنگلا
  • قبر، مدفن، روضہ
  • آں جہانی (مرحوم یا مغفور) کے معنی میں استعمال کی جانے والی صفت کا جزو دوم

    مثال جیسے : جنت آرام گاہ، خلد آرام گاہ، عرش آرام گاہ

شعر

Urdu meaning of aaraamgaah

  • Roman
  • Urdu

  • sone kii jagah, Khaabgaah
  • rahne kii jagah, maskan
  • pa.Dhaa.o, manzil, Daak banglaa
  • qabr, madfan, roza
  • aa.n jahaanii (marhuum ya maGfuur) ke maanii me.n istimaal kii jaane vaalii sifat ka juzu dom

English meaning of aaraamgaah

Noun, Feminine

  • a bed-chamber
  • the time or place of rest, a calm, peaceable, secure dwelling
  • rest house
  • ( metaphorically) tomb, grave, mausoleum

आरामगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोने का स्थान, शयनागार, शयन-कक्ष, ख़ाब्गाह
  • रहने का स्थान, विश्रामालय, विश्रांति-गृह
  • पड़ाव, गंतव्य स्थान, डाक बँगला
  • समाधि, क़ब्र, मक़बरा
  • ( लाक्षणिक) समाधि, मक़बरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو، عرش پر آرام کرنے والا، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone