تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا" کے متعقلہ نتائج

آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مُج کو پاتا ہے تو تَلْوار نَہیں پاتا

(چھری کو نہیں پاتا زیادہ بولتے ہیں) دشمن جان ہے کیا کرے کہ بس نہیں چلتا

آپ کو روکے رَہْنا

اپنے نفس کو قابو میں رکھنا.

آپ موئے تو جہان مُوا

اپنا سکھ اور فائدہ سب سے مقدم

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو تُھو تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو آخ تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں

رک : آپ بھی ایسی ہی باتوں سے الخ

آپ کو کِس نے بُلایا ہے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

تُو تُو مَیں مَیں ہونا

آپ تو وَلِیُ اللہ ہیں

رک : آپ بھی ایسی ہی باتوں الخ

آپ کو کوئی کَم نَہ سَمْجھے

بڑے شریر ہو

رَہی تو آپ سے گَئی تو سَگے باپ سے

رک : ’’رہے تو آپ سے اور نہ رہے تو سگے باپ سے‘‘ .

آپ کو وَاللّٰہ

تمھیں خدا کی قسم ہے، مخاطب کو قسم دلانے کا ایک اسلوب

خُدا آپ کو بَہُت سَلامَت رَکھے

(طنزاً) بڑے بدذات ہو.

آپ ہارے بَہُو کو مارے

اپنی شرمندگی کو مٹانے کے لئے دوسروں پر الزام رکھنا، اپنا غصہ دوسروں پر اتارنا

آپ بھی کِتْنا بات کو پَہُن٘چتے ہیں

رک : آپ بھی ایسی ہی باتوں سے الخ

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنوں کو کم دے اور غیروں کو زیادہ

اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو آپ کو سَمَجھتا ہے

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .

کاٹو تو لَہو نَہیں

۔کمال صدمہ گزرنے خوف طاری ہونے اور ہک دھک رہ جانے کےموقع پر بولتے ہیں۔ ؎

کَمبَخْتی تو نَہیں آئی

کیا شامت آئی ہے ، کھوئے دن تو نہیں آئے ، پٹنے کو تو جی نہیں چاہ رہا .

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

یِہ کَہنے کو تو نَہ ہوگا

کوئی یہ تو نہ کہہ سکے گا .

مُجھ کو چاہتے ہو تو میرے کُتّے کو بھی چاہو

اگر مجھ سے محبت ہے تو میری ذریت سے بھی محبت رکھنی ہو گی ۔

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں

پہلے کسی کو تکلیف دینا اور بعد میں آرام، غصہ دلا کر پھر میٹھی میٹھی باتیں کرنا

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

دیکھنے کو نَہیں مِلتا

مُجھ کو پاتا ہے تو تَلوار کو نَہِیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مَیں ڈال ڈال تو وہ پات پات

۔دیکھو ڈال ڈال۔ ؎

وُہ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

مانو تو دیو نَہیں تو بھیت کالیو

رک : مانو تو دیوتا الخ.

ہونے کو تو

دیکھنے میں تو ایسا ہے ، کہنے کو یا نام کو تو یہ بات ہے ۔

یِہ تو نَہیں

۔یہ امر واقعہ نہیں۔؎

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل آدمی مقابلہ سے ڈرتا ہے، بزدل آدمی خطرے سے ڈرتا ہے

رُوپَیا تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا

روپیہ سے آدمی کی عزت ہوتی ہے ، زر ہے تو نر ہے ورنہ خر ہے .

رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا

روپیہ سے آدمی کی عزت ہوتی ہے ، زر ہے تو نر ہے ورنہ خر ہے .

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

یِہ تو کُچھ بات نَہیں

۔یہ غلط ہے ۔؎

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎

کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا

جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

تو کو نَہ مو کو لے چُولھے میں جھون٘کو

جب کوئی چیز اپنے یا کسی اور کے کام کی نہ رہے تو بولتے ہیں، چیز کو ایسا برباد کرنا جو کسی مصرف کی نہ رہے

یا ہَم نَہیں یا آپ نَہیں

رک : یا تم نہیں یا ہم نہیں ۔

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سِیپاری ہے

بری چیز بھی اگر دل کو پسند آتی ہے تو سب سے اچھی لگتی ہے ، جس چیز کو دل چاہے وہی بھلی معلوم ہوتی ہے

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے

بری چیز بھی اگر دل کو پسند آتی ہے تو سب سے اچھی لگتی ہے ، جس چیز کو دل چاہے وہی بھلی معلوم ہوتی ہے

موم تو نَہیں ہو کہ پِگَھل جاؤگے

۔ مقولہ۔ ہمت ہارنے والے سے بطور طنز کہتے ہیں۔

کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں

کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُوجْھتا

اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَھل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

ران٘ڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو

جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

اُون٘ٹ جب بھاگتا ہے تو پَچِھم کو

ہر شے اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا

(عورت) بالکل اندھا ہے، کم عقل ہے

مو کو نَہ تو کو، لے بھاڑ میں جھوکو

نہ خود اپنے کام میں لائیں گے نہ تمھیں کام میں لانے دیں گے چاہے ضائع ہو جائے تو ہو جائے

گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالْتے

رک : گھر آئے کُتے کو بھی الخ

جَب پَرجا نَہیں تو راجا کَہاں

حاکم کو ظلم نہیں کرنا چاہیے ، اگر رعیت نہ رہے تو حاکم کہاں رہ سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا کے معانیدیکھیے

آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا

aap ko to mai.n nahii.n pahchaantaaआप को तो मैं नहीं पहचानता

عبارت

آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا کے اردو معانی

  • رک : آپ سے ہم نہیں بولتے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आप को तो मैं नहीं पहचानता के हिंदी अर्थ

  • रुक : आप से हम नहीं बोलते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words