تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ ہارے بَہُو کو مارے" کے متعقلہ نتائج

آپ ہارے بَہُو کو مارے

اپنی شرمندگی کو مٹانے کے لئے دوسروں پر الزام رکھنا، اپنا غصہ دوسروں پر اتارنا

حاکِم ہارے مُنْہ کو مارے

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ ہارے بَہُو کو مارے کے معانیدیکھیے

آپ ہارے بَہُو کو مارے

aap haare bahuu ko maareआप हारे बहू को मारे

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

آپ ہارے بَہُو کو مارے کے اردو معانی

  • اپنی شرمندگی کو مٹانے کے لئے دوسروں پر الزام رکھنا، اپنا غصہ دوسروں پر اتارنا
  • جوے میں پیسہ ہار آئے اور آکر بیوی کو مارتے ہیں
  • اپنی غلطی دوسرے کے سر تھوپنے کے موقع پر کہا جاتا ہے

English meaning of aap haare bahuu ko maare

  • to accuse others for one's own shortcomings

आप हारे बहू को मारे के हिंदी अर्थ

  • अपनी लज्जा को मिटाने के लिए दूसरों को दोष देना, अपना ग़ुस्सा दूसरों पर उतारना
  • जुए में पैसा हार आए और आकर पत्नी को मारते हैं
  • अपनी ग़लती दूसरे के सर ढालने के अवसर पर कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ ہارے بَہُو کو مارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ ہارے بَہُو کو مارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words