تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں پانی نہیں ہے" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں پانی نہیں ہے

بالکل شرم نہیں ہے

آنکھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

آنکھ میں پانی اُتَرنا

آنکھ کی پتلی میں نزلے کا پانی آ جانا (جس سے بصارت کم یا زائل ہو جاتی ہے)

آنکھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

آنکھ میں آنسُو نَہیں

روتے روتے آنکھ میں آنسو باقی نہیں رہا

آنکھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

وہ کِتنے پانی میں ہے

ان کی حیثیت یا حقیقت کیا ہے، وہ کتنے طاقتور ہیں، ان میں کتنی قوت برداشت ہے

آنکھ میں ذرا پانی نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے

ناحق کی تکلیف کیوں اُٹھاؤں

آنکھ میں پانی اتر آنا

آنکھ میں میل ہے اور اس میں میل نہیں

آن٘کھ سے بھی زیادہ شفاف، بہت صاف ستھرا ہے

کُوا بیچا ہے کُوے کا پانی نَہِیں بیچا

رک : کن٘واں بیچا ہے کنویں کا پانی نہیں بیچا ، غدار اور بدمعاملہ کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر نَہِیں آتا ہے

آسمان کا تھوکا مُنہ پر آتا ہے، کئے کا پھل ملتا ہے، عیب بغیر ظاہر ہوئے نہیں رہتا

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

کُواں بیچا ہے ، کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

بہانہ تراشی یا دھوکا دینے کے لیے جب کوئی چال چلی جائے تو کہتے ہیں ، چیز دے دی جائے اور فائدہ نہ اٹھانے دیا جائے نیز رک : کُوا بیچا ہے کوئے کا پانی نہیں بیچا.

آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک

ظاہر میں بہت رنج و افسوس ہے لیکن دل پر ذرا اثر نہیں

گانٹھ میں زَر ہے تو نَر ہے ، نَہِیں تو خَر ہے

دولت ہے تو آدمی سب پر غالب ہے ورنہ گدھے سے بدتر ہے.

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

جِن میں چَمَک نَہِیں سَب کَنَک ہے

جو چیز دیکھنے میں خوبصورت ہو ، ضروری نہیں کہ اس کے گن بھی اچھے ہوں .

خُدا کے گَھر میں کَمی نَہِیں ہے

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

آنکھ میں میل اور اس میں میل نہیں

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے

چِلّد سے البتہ پگڑی کی زیبائش ہو جاتی ہے ؛ ہر چیز اپنے اوصاف میں پوری ہونی چاہیے .

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

(پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے

دانے پانی کے اختیار میں ہے

قسمت پر منحصر ہے، مقدّر کی بات ہے، قِسمت کے اختیار میں ہے

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں لَکْڑی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

کنواں بیچا ہے کنوئیں کا پانی نہیں بیچا

خواہ مخواہ حجت یا تکرار کرنے پر کہتے ہیں

جِس کے دِل میں رَحْم نَہِیں وہ قَصائی ہے

بے رحم آدمی قصائی کے برابر ہوتا ہے

کَون سا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہِیں آئی

مصیبت اور تکلیف سے کوئی جگہ خالی نہیں

وہ کَون سی کِشمِش ہے جِس میں تِنکا نَہِیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نقص ہوتا ہے، کوئی چیز عیب سے خالی نہیں

سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

ابھی سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے

شرم و حیا سے بہت عزت اور وقار ہوتا ہے

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

مہر تو بہت ہے پر چھاتیوں میں دودھ نہیں

زبانی خاطر داری ہے دینے لینے کو کچھ نہیں

ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

سانچ بَرابَر تَپ نَہِیں اَور جُھوٹ بَرابَر پاپ، جاکے مَن میں پاپ ہے تاکے مَن میں آپ

سچ سے بڑھ کر کوئی ریاضت نہیں اور جُھوٹ سے بڑھ کر کوئی گُناہ نہیں

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں پانی نہیں ہے کے معانیدیکھیے

آنکھ میں پانی نہیں ہے

aa.nkh me.n paanii nahii.n haiआँख में पानी नहीं है

ضرب المثل

آنکھ میں پانی نہیں ہے کے اردو معانی

  • بالکل شرم نہیں ہے

Urdu meaning of aa.nkh me.n paanii nahii.n hai

  • Roman
  • Urdu

आँख में पानी नहीं है के हिंदी अर्थ

  • लज्जा बिल्कुल नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں پانی نہیں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں پانی نہیں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone