تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

آنکھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

آنکھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

(یہ چیز) اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی ہرح لگائی جاسکے ، ذرہ بھر نہیں

آنکھ میں مَیل لانا

ماتھے پر کبیدگی سے شکن ڈالنا ، رنجیدہ ہونا .

آنکھ میں میل ہے اور اس میں میل نہیں

آن٘کھ سے بھی زیادہ شفاف، بہت صاف ستھرا

آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک

ظاہر میں بہت رنج و افسوس لیکن دل پر ذرا اثر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں کے معانیدیکھیے

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

aa.nkh me.n zaraa mel nahii.nआँख में ज़रा मेल नहीं

عبارت

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں کے اردو معانی

  • بے مروت ہے ، سنگدل ہے

आँख में ज़रा मेल नहीं के हिंदी अर्थ

  • बेमुरव्वत है, संगदिल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words