تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے" کے متعقلہ نتائج

سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے

ناحق کی تکلیف کیوں اُٹھاؤں

خُدا کے گَھر میں کَمی نَہِیں ہے

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

جِن میں چَمَک نَہِیں سَب کَنَک ہے

جو چیز دیکھنے میں خوبصورت ہو ، ضروری نہیں کہ اس کے گن بھی اچھے ہوں .

گانٹھ میں زَر ہے تو نَر ہے ، نَہِیں تو خَر ہے

دولت ہے تو آدمی سب پر غالب ہے ورنہ گدھے سے بدتر ہے.

کَون سا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہِیں آئی

مصیبت اور تکلیف سے کوئی جگہ خالی نہیں

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

سَر میں بال نَہِیں بھال سے لَڑائی

کمزور ہو کر زبردست سے مُقابله کرتا ہے

جِس کے دِل میں رَحْم نَہِیں وہ قَصائی ہے

بے رحم آدمی قصائی کے برابر ہوتا ہے

وہ کَون سی کِشمِش ہے جِس میں تِنکا نَہِیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نقص ہوتا ہے، کوئی چیز عیب سے خالی نہیں

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے

چِلّد سے البتہ پگڑی کی زیبائش ہو جاتی ہے ؛ ہر چیز اپنے اوصاف میں پوری ہونی چاہیے .

سانچ بَرابَر تَپ نَہِیں اَور جُھوٹ بَرابَر پاپ، جاکے مَن میں پاپ ہے تاکے مَن میں آپ

سچ سے بڑھ کر کوئی ریاضت نہیں اور جُھوٹ سے بڑھ کر کوئی گُناہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے کے معانیدیکھیے

سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے

sar me.n pho.Daa nahii.n haiसर में फोड़ा नहीं है

عبارت

سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے کے اردو معانی

  • ناحق کی تکلیف کیوں اُٹھاؤں

सर में फोड़ा नहीं है के हिंदी अर्थ

  • नाहक़ की तकलीफ़ क्यूँ उठाऊँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words