تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

آنکھ میں ذرا مَیل نہ ہونا

قصور کر کے آنکھ ملا کر گفتگو کرنا

آنکھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

آنکھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

آنکھ میں ذرا میل نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ذرا سیل نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ذرا پانی نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ذرا آنسو نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں مَیل لانا

ماتھے پر کبیدگی سے شکن ڈالنا ، رنجیدہ ہونا .

آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک

ظاہر میں بہت رنج و افسوس ہے لیکن دل پر ذرا اثر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں کے معانیدیکھیے

آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں

aa.nkh me.n zaraa mail nahii.nआँख में ज़रा मैल नहीं

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں کے اردو معانی

  • خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

Urdu meaning of aa.nkh me.n zaraa mail nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khataa par naadim hone kii bajaay aankho.n me.n aankhe.n Daal ke javaabadehii kartaa hai

आँख में ज़रा मैल नहीं के हिंदी अर्थ

  • ग़लती पर शर्मिंदा होने की बजाय आंखों में आंखें डाल के जवाब देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

آنکھ میں ذرا مَیل نہ ہونا

قصور کر کے آنکھ ملا کر گفتگو کرنا

آنکھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

آنکھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

آنکھ میں ذرا میل نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ذرا سیل نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ذرا پانی نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ذرا آنسو نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں مَیل لانا

ماتھے پر کبیدگی سے شکن ڈالنا ، رنجیدہ ہونا .

آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک

ظاہر میں بہت رنج و افسوس ہے لیکن دل پر ذرا اثر نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone