تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آن بان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آن بان کے معانیدیکھیے
آن بان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شان و شوکت، سج دھج
- عزت آبرو، خودداری، پاس، ناموس
- تمکنت،اکڑ، دماغ داری
- بان٘کپن، وضعداری
- ہٹ، اڑ، ضد
شعر
اس خوبرو کو بزم حسیناں میں دیکھیے
کرتا ہے آن بان بڑی آن تان سے
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں
ہم غریبوں کی آن بان میں کیا
وہ گدائی گلی عجب تھی کہ واں
اپنی اک آن بان میں گزری
English meaning of aan-baan
Noun, Feminine
- splendour, beauty, grace, magnificence
- majesty, dignity, honour, self-respect, esteem, pride
- obstinacy, arrogance,
- stylishness, elegance,
- stubbornness
आन-बान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सज-धज, ठाठ-बाट, शान, चमक-दमक
- मान-सम्मान, स्वाभिमान, गौरव, प्रतिष्ठा
- घमंड, अकड़
- बाँकपन, रीति-रिवाज और परंपराओं का पालन
- हठ, अड़, ज़िद
آن بان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آن بان)
آن بان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔