تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالُو" کے متعقلہ نتائج

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چالُو ہے

چلتا ہے ، مروج ہے.

چالُو سِکَّہ

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو ، چلّنی ؛ رائج الوقت سکّہ.

چالُو ہونا

چالو کرنا کا لازم

چالُو رَہْنا

متحرک رہنا ، حرکت میں رہنا ، کچھ کرتے رہنا.

چالُو کھاتَہ

بین٘ک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے ، جاری حساب (انگ : Current Account).

چالُو رُوپ

مروجہ شکل.

چالُو کَرنا

رواج دینا

چالُو رَکْھنا

حرکت میں رکھنا، چلتا ہوا رکھنا، رواں رکھنا

چالُو کَھاتا

بینک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے، جاری حساب

چال و چَلَن

چال چلن، طور طریقہ، رنگ ڈھنگ، روش، رویہ، عادت، خصلت

چال وِیوہار

چال چلن

چال وَقْتی رَسْمَہ

(سائنس) موٹر کی حرکت کرنے کا پیمانہ، حرکت کے وقت کا گراف

چِہِلْواری

(پارچہ بافی ؛ بززی) دکن کے بعض بڑے شہروں کے بزاز لٹّھے اور اسی قسم کے دوسرے کپڑے کو جس کا تھان عموماً چالیس گز کا ہوتا ہے اصطلاحاً چہلواری کہتے ہیں جو روز مرہ میں معمولی قسم کے سادے اور سفید کپڑے (لٹھے) کے لیے بولا جاتا ہے .

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

ٹَھنْڈا چالُو ہونے والا

(انجینیری) انجن وغیرہ جسے چلانے کے لیے کسی بیرونی حرارت کے ذریعے کی ضرورت نہ ہو (Cold starting) .

تولا بَھر کی تِین چَپاتی ، کَہے جِمانے چالو ہاتھی

پاس کچھ نہ ہونے اور شیخی بڑھ کر مارنے کے موقع پر کہتے ہیں.

تولہ بھر کی تین چباتی، کہے جمانے چالو ہاتھی

ناداری میں شیخی بگھارنے پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چالُو کے معانیدیکھیے

چالُو

chaaluuचालू

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: جنگلات بینکاری

  • Roman
  • Urdu

چالُو کے اردو معانی

صفت

  • رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص
  • حرکت کرنے والا، غیر ساکن، متحرک
  • ایسی درست اور ٹھیک حالت میں کہ جب ضرورت ہو بلا رکاوٹ چلے، کام کرتا ہوا، چلتا ہوا، رکاوٹ سے پاک و صاف
  • جاری، رواں، موجودہ، معمولی، معمول کے مطابق، جس سے وقتی طور پر کام چل جائے (غیر معیاری)، (بنکاری) روان (اخراجات)، رک: چالو کھاتا
  • چلنے کے قابل یا تیار

شعر

Urdu meaning of chaaluu

  • Roman
  • Urdu

  • raa.ij, aam, muravvaj, jis ka rivaaj ho, rasm-o-rivaaj kii ro se maqbuul ya na naaqaabil aatur es
  • harkat karne vaala, Gair saakan, mutaharrik
  • a.isii darust aur Thiik haalat me.n ki jab zaruurat ho bala rukaavaT chale, kaam kartaa hu.a, chaltaa hu.a, rukaavaT se paak-o-saaf
  • jaarii, ravaan, maujuuda, maamuulii, maamuul ke mutaabiq, jis se vaqtii taur par kaam chal jaaye (Gair mayaarii), (bankaarii) ravaa.n (aKhraajaat), rukah chaaluu khaataa
  • chalne ke kaabil ya taiyyaar

English meaning of chaaluu

Adjective

  • running, current, in circulation, afoot, in use
  • wanton, of loose morals
  • sly, crafty, artful, dishonest, untrustworthy
  • imperfect (work), rough (repair)

चालू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चलने के क़ाबिल या तैयार हरकत करने वाला, गतिशील
  • जो रिवाज में हो; प्रचलित; जिसका चलन रुका न हो, जैसे- चालू प्रथा
  • जो सयाना या चालाक हो; तिकड़मी; छलिया, जैसे- चालू आदमी
  • ऐसी दरुस्त और ठीक हालत में कि जब ज़रूरत हो बिना रुकावट चले, काम करता हुआ, चलता हुआ

چالُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چالُو ہے

چلتا ہے ، مروج ہے.

چالُو سِکَّہ

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو ، چلّنی ؛ رائج الوقت سکّہ.

چالُو ہونا

چالو کرنا کا لازم

چالُو رَہْنا

متحرک رہنا ، حرکت میں رہنا ، کچھ کرتے رہنا.

چالُو کھاتَہ

بین٘ک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے ، جاری حساب (انگ : Current Account).

چالُو رُوپ

مروجہ شکل.

چالُو کَرنا

رواج دینا

چالُو رَکْھنا

حرکت میں رکھنا، چلتا ہوا رکھنا، رواں رکھنا

چالُو کَھاتا

بینک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے، جاری حساب

چال و چَلَن

چال چلن، طور طریقہ، رنگ ڈھنگ، روش، رویہ، عادت، خصلت

چال وِیوہار

چال چلن

چال وَقْتی رَسْمَہ

(سائنس) موٹر کی حرکت کرنے کا پیمانہ، حرکت کے وقت کا گراف

چِہِلْواری

(پارچہ بافی ؛ بززی) دکن کے بعض بڑے شہروں کے بزاز لٹّھے اور اسی قسم کے دوسرے کپڑے کو جس کا تھان عموماً چالیس گز کا ہوتا ہے اصطلاحاً چہلواری کہتے ہیں جو روز مرہ میں معمولی قسم کے سادے اور سفید کپڑے (لٹھے) کے لیے بولا جاتا ہے .

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

ٹَھنْڈا چالُو ہونے والا

(انجینیری) انجن وغیرہ جسے چلانے کے لیے کسی بیرونی حرارت کے ذریعے کی ضرورت نہ ہو (Cold starting) .

تولا بَھر کی تِین چَپاتی ، کَہے جِمانے چالو ہاتھی

پاس کچھ نہ ہونے اور شیخی بڑھ کر مارنے کے موقع پر کہتے ہیں.

تولہ بھر کی تین چباتی، کہے جمانے چالو ہاتھی

ناداری میں شیخی بگھارنے پر طنز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone