تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچالُو" کے متعقلہ نتائج

کَچالُو

ایک قسم کی ترکاری، اروی کی ایک قسم جو بطور ترکاری استعمال کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچالُو کے معانیدیکھیے

کَچالُو

kachaaluuकचालू

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَچالُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی ترکاری، اروی کی ایک قسم جو بطور ترکاری استعمال کی جاتی ہے
  • ایک وضع کی چاٹ جو امرود، سیب، ابلے ہوئے آلو اور کیلے وغیرہ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے نمک مرچ اور کھٹائی ڈال کر بناتے ہیں

Urdu meaning of kachaaluu

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii tarkaarii, arvii kii ek qism jo bataur tarkaarii istimaal kii jaatii hai
  • ek vazaa kii chaaT jo amruud, seb, uble hu.e aaluu aur kele vaGaira ke chhoTe chhoTe Tuk.De kar ke namak mirch aur khaTaa.ii Daal kar banaate hai.n

English meaning of kachaaluu

Noun, Masculine

  • a kind of vegetable
  • a dish of boiled potatoes mixed with fruits, lemon juice and condiments

कचालू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बंडा (अरवी) कंद, उक्त बंडे की बनी हुई तरकारी
  • एक प्रकार की चाट जो अमरूद, सेब उबले हुए आलू और केले वग़ैरा के छोटे छोटे टुकड़े कर के नमक मिर्च और खटाई डाल कर बनाते हैं, उबले हुए आलू, अमरूद, बंडा आदि पर नमक और मसाला लगाकर बनाया जाने वाला एक व्यंजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچالُو

ایک قسم کی ترکاری، اروی کی ایک قسم جو بطور ترکاری استعمال کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone