تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلُودَگی" کے متعقلہ نتائج

آلُودَگی

آلودہ سے ایک کیفیت، گندگی، نجاست، آلائش

نا آلُودَگی

ملوث نہ ہونا، صفائی، بے نیازی

خواب آلُودَگی

نیند کا خمار

فَضائی آلُودَگی

فضا میں ملے ہوئے وہ مضر مادے، جو اکثر گاڑیوں یا صنعت کے فضلہ پر مشتمل ہوتے ہیں، موٹر گاڑی یا ٹرک جیسی گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، لکڑی، کوئلہ یا دوسری اشیا کے جلانے سے پیدا ہونے والا دھواں

آبی آلُودَگی

water pollution

زَنْگ آلُودَگی

मोरचा लग जाना, जंग लगकर खराब हो जाना।

اردو، انگلش اور ہندی میں آلُودَگی کے معانیدیکھیے

آلُودَگی

aaluudagiiआलूदगी

نیز : آلُودْگی

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آلُودَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آلودہ سے ایک کیفیت، گندگی، نجاست، آلائش
  • بری عادت، اخلاقی انحطاط
  • گناہ، فسق و فجور
  • کلنک، داغ، دھبا
  • پاخانہ، گوہ، بیٹ، گوبر
  • قرض، ادھار

Urdu meaning of aaluudagii

  • Roman
  • Urdu

  • aaluuda se ek kaifiiyat, gandgii, najaasat, aalaa.iish
  • barii aadat, aKhlaaqii inhitaat
  • gunaah, fisq-o-fujuur
  • kalank, daaG, dhabbaa
  • paaKhaanaa, gaah, baiT, gobar
  • qarz, udhaar

English meaning of aaluudagii

Noun, Feminine

आलूदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

آلُودَگی کے مترادفات

آلُودَگی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلُودَگی

آلودہ سے ایک کیفیت، گندگی، نجاست، آلائش

نا آلُودَگی

ملوث نہ ہونا، صفائی، بے نیازی

خواب آلُودَگی

نیند کا خمار

فَضائی آلُودَگی

فضا میں ملے ہوئے وہ مضر مادے، جو اکثر گاڑیوں یا صنعت کے فضلہ پر مشتمل ہوتے ہیں، موٹر گاڑی یا ٹرک جیسی گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، لکڑی، کوئلہ یا دوسری اشیا کے جلانے سے پیدا ہونے والا دھواں

آبی آلُودَگی

water pollution

زَنْگ آلُودَگی

मोरचा लग जाना, जंग लगकर खराब हो जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلُودَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلُودَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone