تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفْتالو" کے متعقلہ نتائج

شَفْتالو

ایک قسم کا بڑا آڑو، جسے چکیا آڑو بھی کہتے ہیں

شَفْتالْوا

کبوتر کا ایک رن٘گ

شَفْتالْوی

شفتالو کے رنگ کا جو سرخ مائل بہ سیاہی ہوتا ہے ، سرخ رنگ جو مائل بہ سیاہی ہو اور شفتالو کے رنگ سے مشابہ ہو

آلو شَفتَالُو

ایک کھیل جس میں ایک لڑ کا دوسرے کی چڈھی پر سوار ہوکر اپنے دونوں ہاتھوں سےا س کی دونوں آنکھیں بند کرتا ہے اور باقی لڑ کوں میں سے ایک لڑکا اس سوار کی پشت کی طرف جاکر اپنی انگلیاں ہلا کر گھوڑے سے پوچھتا ہے کہ "آلو شفتالو تیری چلتی کمر ماروں ، گل سور کے پیڑ تلے بول کروگے".اگر اس نے انگلیوں کی تعداد صحیح بتادی تو گھوڑا سوار اور پوچھنے والا گھوڑا بن جاتا ہے

مُنہ کی راہ شَفتالُو نِکَلنا

کسی بات کا خمیازہ بھگتنا.

گُلِ شَفْتالُو

شَفْتَالُو کا پھول

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفْتالو کے معانیدیکھیے

شَفْتالو

shaftaaluuशफ़्तालू

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: پھل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَفْتالو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بڑا آڑو، جسے چکیا آڑو بھی کہتے ہیں

صفت

  • شفتالو کے رنگ کا، سرخ سیاہی مائل رنگ کا

شعر

Urdu meaning of shaftaaluu

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka ba.Daa aa.Duu, jise chakiya aa.Duu bhii kahte hai.n
  • shaftaaluu ke rang ka, surKh syaahii maa.il rang ka

English meaning of shaftaaluu

Noun, Masculine

  • peach

Adjective

  • of peach colour

शफ़्तालू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का बड़ा आड़ू, जिसे चकिया आड़ू भी कहते हैं

विशेषण

  • शफ़्तालू के रंग का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَفْتالو

ایک قسم کا بڑا آڑو، جسے چکیا آڑو بھی کہتے ہیں

شَفْتالْوا

کبوتر کا ایک رن٘گ

شَفْتالْوی

شفتالو کے رنگ کا جو سرخ مائل بہ سیاہی ہوتا ہے ، سرخ رنگ جو مائل بہ سیاہی ہو اور شفتالو کے رنگ سے مشابہ ہو

آلو شَفتَالُو

ایک کھیل جس میں ایک لڑ کا دوسرے کی چڈھی پر سوار ہوکر اپنے دونوں ہاتھوں سےا س کی دونوں آنکھیں بند کرتا ہے اور باقی لڑ کوں میں سے ایک لڑکا اس سوار کی پشت کی طرف جاکر اپنی انگلیاں ہلا کر گھوڑے سے پوچھتا ہے کہ "آلو شفتالو تیری چلتی کمر ماروں ، گل سور کے پیڑ تلے بول کروگے".اگر اس نے انگلیوں کی تعداد صحیح بتادی تو گھوڑا سوار اور پوچھنے والا گھوڑا بن جاتا ہے

مُنہ کی راہ شَفتالُو نِکَلنا

کسی بات کا خمیازہ بھگتنا.

گُلِ شَفْتالُو

شَفْتَالُو کا پھول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفْتالو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفْتالو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone