تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آجِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آجِر کے معانیدیکھیے
آجِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (معاشیات) جو شخص ذاتی یا مستعار سرمایے سے کمپنی یا کارخانہ قائم کرے، مالک
- اجرت دینے والا، آقا
- (قانون) سر خط یا پٹا لکھ دینے والا
شعر
اگر ہو رزق کا آجر پہ انحصار تو یہ
خلاف وعدۂ پروردگار ہے کہ نہیں
آجر سے جو اجرت ہمیں پہنچی یہی پہنچی
جب قصر گرا تھا تہہ دیوار تھے ہم بھی
English meaning of aajir
आजिर के हिंदी अर्थ
آجِر کے مترادفات
آجِر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آجِر)
آجِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔