تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگا تاگا لینا" کے متعقلہ نتائج

تاگ

تاگا، دھاگا، ڈورا

تاگَہ

رک : تاگا.

تاگْنا

رک ؛ تاگا ڈالنا ، گوتھنا ، کچی سلائی کرنا.

تاگْرا

سان٘پ کی ایک قسم.

تاگ توڑ

لیس، بیل، جھالر، باڈر

تاگ ڈالنا

سینے کے لیے سوئی میں دھاگا پرونا

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو ہندو یا گنوار یا ان کے بچے لنگوٹی اٹکانے کے لیے ناف سے نیچے باندھتے ہیں

تاگا نُما

thin like thread, thread-like

تاگے

تاگا کی جمع یا مغیرہ حالت، دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگی

تاگا (رک) سے منسوب.

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگے ڈالْنا

تاگا ڈالنا کی جمع

تاگا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگْلا لَپیٹ

(زر بافی) تیکھی لپیٹ ، تھاڑی پر ریشم کے تار کی لپیٹ کو ایک دوسرے پر اوپر تلے رچھا لپیٹنا .

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

تاگا بورنا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگْڑی بَنْدْھوا دینا

to bankrupt someone

تاگا پرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

پاگ تاگ

ایک ٹیکس جو اگلے زمانے میں ہر مرد سے جو بارہ برس سے اوپر ہوتا تھا لیا جاتا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگا تاگا لینا کے معانیدیکھیے

آگا تاگا لینا

aagaa taagaa lenaaआगा तागा लेना

محاورہ

مادہ: آگا

  • Roman
  • Urdu

آگا تاگا لینا کے اردو معانی

  • آؤ بھگت کرنا، خاطر تواضع کرنا
  • ذمہ داری، دیکھ بھال

Urdu meaning of aagaa taagaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.o bhagat karnaa, Khaatir tavaazo karnaa
  • zimmedaarii, dekh bhaal

English meaning of aagaa taagaa lenaa

  • care for, look after, warm welcome, call to account
  • to show hospitality, to entertain

आगा तागा लेना के हिंदी अर्थ

  • आव भगत करना, अतिथि का सेवा-सत्कार करना
  • ज़िम्मेदारी, देखभाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاگ

تاگا، دھاگا، ڈورا

تاگَہ

رک : تاگا.

تاگْنا

رک ؛ تاگا ڈالنا ، گوتھنا ، کچی سلائی کرنا.

تاگْرا

سان٘پ کی ایک قسم.

تاگ توڑ

لیس، بیل، جھالر، باڈر

تاگ ڈالنا

سینے کے لیے سوئی میں دھاگا پرونا

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو ہندو یا گنوار یا ان کے بچے لنگوٹی اٹکانے کے لیے ناف سے نیچے باندھتے ہیں

تاگا نُما

thin like thread, thread-like

تاگے

تاگا کی جمع یا مغیرہ حالت، دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگی

تاگا (رک) سے منسوب.

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگے ڈالْنا

تاگا ڈالنا کی جمع

تاگا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگْلا لَپیٹ

(زر بافی) تیکھی لپیٹ ، تھاڑی پر ریشم کے تار کی لپیٹ کو ایک دوسرے پر اوپر تلے رچھا لپیٹنا .

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

تاگا بورنا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگْڑی بَنْدْھوا دینا

to bankrupt someone

تاگا پرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

پاگ تاگ

ایک ٹیکس جو اگلے زمانے میں ہر مرد سے جو بارہ برس سے اوپر ہوتا تھا لیا جاتا تھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگا تاگا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگا تاگا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone