تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگا پِیچھا" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگا پِیچھا کے معانیدیکھیے

آگا پِیچھا

aagaa piichhaaआगा पीछा

  • Roman
  • Urdu

آگا پِیچھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (وقت کا) تقدم و تاخر
  • معاملے کی اونچ نیچ، آغاز و انجام، انجام کار
  • لباس کا اگلا پچھلا حصہ (خصوصاً اچکن انگرکھے وغیرہ کا)
  • جسم کا اگلا اور پیچھا حصہ نیز وہ اعضا جن کا چھپانا ضروری ہے، اگلی پچھلی شرم گاہ

Urdu meaning of aagaa piichhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (vaqt ka) taqaddum-o-taaKhKhur
  • mu.aamle kii u.unch niich, aaGaaz-o-anjaam, anjaam kaar
  • libaas ka uglaa pichhlaa hissaa (Khusuusan uchkan angarkhe vaGaira ka
  • jism ka uglaa aur piichhaa hissaa niiz vo aazaa jin ka chhupaanaa zaruurii hai, aglii pichhlii sharmagaah

English meaning of aagaa piichhaa

Noun, Masculine

  • front and back
  • cause and effect, antecedents and consequence
  • front and rear of a garment (as of achkan)
  • the private parts

आगा पीछा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (समय का) आगा एवं पीछा
  • मामले की ऊँच नीच, आरंभ एवं परिणाम, परिणामस्वरूप, अंतत:
  • कपड़े का अगला पिछला भाग (ख़ुसूसन अचकन अंगरखे आदि का)
  • शरीर का अगला और पिछला भाग अर्थात वह अंग जिनका छुपाना आवश्यक है, अगली पिछली गुप्ताँग

آگا پِیچھا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگا پِیچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگا پِیچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone