تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹی بات بَناوے پانی میں آگ لَگاوے" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹی بات بَناوے پانی میں آگ لَگاوے

نہایت چالاک اور عیار کی نسبت بولتے ہیں کہ جھوٹی بات بنا کر دھوکا دیتا ہے .

بات جُھوٹی ہونا

آگ سے پانی ہو جانا

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

آگ سے پانی ہونا

غصہ اترنا ، غصہ ٹھنڈا پڑ جانا ، نرم جان

آگ لَگے پَر پانی کَہاں

غصے کے وقت مروت و محبت نیز غرض یا خواہش کے وقت حیا اور غیرت نہیں رہتی

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

دَم میں پانی دَم میں آگ ہونا

ابھی کچھ ابھی کچھ ہونا، غیر مستقل مزاج ہونا، متلون مزاج ہونا

چُولھے آگ نَہ گَھڑے پانی

بے حد مفلسی کی حالت، نہایت بے سروسامانی کا عالم

بات جو چاہے اَپنی پانی مان٘گ نَہ پی

عزت اس میں ہے کہ دست سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے ، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

دِل میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا .

دانے پانی کی بات ہے

بات میں بات ہونا

قابل ذکر بات ہونا

بات میں بات پَیْدا ہونا

رک : بات میں بات آنا .

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

پانی میں گَہن دیکْھنا

۔ جب سورج گرہن پڑتا ہے اس کو پانی میں دیکھتے ہیں۔ ؎

آگ میں پُھون٘کنا

آگ میں ڈال کرجلا دینا

مُن٘ہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُن٘ہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

بات میں کَجی ہونا

رک : بات میں بل ہونا

بات میں کَلام ہونا

بولنے سے عاجز ہونا

بات میں پَہْلُو نِکَالْنا

رک : بات میں بات پیدا کرنا

بات میں پَہْلُو ہونا

کسی بات میں کوئی لطیف اشارہ ہونا

بات میں بَل ہونا

جھوٹ ہونا.

بات میں پَہْلُو نِکَلْنا

بات میں پہلو نکالنا (رک) کا لازم

ہُولی میں آگ َلگانا

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

بات میں زَہْر بونا

فساد ڈالنا، لڑائی جھگڑا لگانا

دِل میں آگ ہونا

دل میں گُداز ہونا، محبّت کا جوش ہونا

ذِہن میں بات آ جانا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

بات کَہْنے میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

بات کَہْتے میں

بات کہتے کہتے، بات کے بیچ میں

پیٹ میں بات نَہ ٹِکْنا

راز نہ چھپایا جانا ، بھید ظاہر کردینا.

پیٹ میں بات نَہ پَچْنا

پیٹ میں بات نَہ رَہنا

رک : پیٹ میں بات نہ ٹکنا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا.

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

میں بات جَم٘نا

پورایقین ہوجانا

میں بات ڈال٘نا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا

میں بات رَک٘ھنا

بات کو چُھپائے کھنا، بغض رکھنا، کدورت رکھنا

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

بات ذِہْن میں اُتَر جانا

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی

نام کے امیر اور حال تباہ، نہایت مفلس ہے مگر دعویٰ امارت کا ہے

جُھوٹی مِہْن٘دی

ہاتھوں پر سے سے اُتری ہوئی مہندی ، حنائے مالیدہ .

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

آن٘کھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

مُن٘ہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

آگ کے مُنْھ میں ہونا

ایسی جگہ ہونا جہاں ہروقت آگ سے سابقہ پڑے.

بات کَہَنے میں آنا

بطور حرف گیری زبان پر جاری ہونا

لَہُو کو پانی میں گھولْنا

خون کو پانی میں ملانا ، خون کو پتلا کرنا نیز غصّہ کم کرنا ، غصّہ برداشت کرنا .

پانی کے رَیلے میں بَہانا

ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹی بات بَناوے پانی میں آگ لَگاوے کے معانیدیکھیے

جُھوٹی بات بَناوے پانی میں آگ لَگاوے

jhuuTii baat banaave paanii me.n aag lagaaveझूटी बात बनावे पानी में आग लगावे

ضرب المثل

جُھوٹی بات بَناوے پانی میں آگ لَگاوے کے اردو معانی

  • نہایت چالاک اور عیار کی نسبت بولتے ہیں کہ جھوٹی بات بنا کر دھوکا دیتا ہے .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

झूटी बात बनावे पानी में आग लगावे के हिंदी अर्थ

  • निहायत चालाक और अय्यार की निसबत बोलते हैं कि झूटी बात बना कर धोका देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹی بات بَناوے پانی میں آگ لَگاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹی بات بَناوے پانی میں آگ لَگاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words