تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادی" کے متعقلہ نتائج

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

بَرِیں بِنا

इस कारण से, इस आधार पर, इसलिए, अतः ।।

بادِ بریں

وہ ہوا جو شمال سے چلے، باد صبا

علاوَہ بَرِیں

مزید یہ کہ ، مزید برآں ، اس کے علاوہ .

سِپِہْرِ بَرِیں

نواں آسمان، چرخ نہم، بلند آسمان

بِہِشْتِ بَریِں

جنت جو کہ رفیع و اعلیٰ ہے

عَرْشِ بَرِیں

بڑا تخت، تختِ الٰہی، خُدا کا عرش

بِنا بَرِیں

for this reason

مَزِید بَرِیں

رک : مزید براں ۔

آسمان بریں

نواں آسمان

مِنطَقَہ بادِ بَرِیں

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردۂ شمالی ۔

چَرْخِ بَرِیں

بلند آسمان، کرۂ فلک کے طبقات کا ساتواں حصہ یعنی ساتواں آسمان

خُلْدِ بَریں

سب سے بلند درجے کی جنت، فردوس اعلیٰ، نیز مطلق جنت

فِرْدَوسِ بَرِیں

بہشت کا اعلیٰ طبقہ، جنت کا سب سے بلند درجہ، سب سے بلند درجے کی جنّت

سوتِیاں بَرِّیں جَگانا

رک : سوتی بِھڑ جگانا .

شُعْلَہ تا چَرْخِ بَرِیں جانا

شعلہ بہت اونچا اٹھنا

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند بن جانا

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑھانا

غرور کرنا، فخر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عادی کے معانیدیکھیے

عادی

'aadii'आदी

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَادْ

اشتقاق: عَادَ

  • Roman
  • Urdu

عادی کے اردو معانی

صفت، واحد

  • کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ
  • فطری، جبلی
  • وہ چیز جس کی عادت کی گئی ہو
  • (حد سے) تجاوز کرنے والا
  • نا انصافی کرنے والا
  • بد اعمال، مجرم، خطا کار شخص
  • دشمن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آدِ

پہلا، اول، آغاز

شعر

Urdu meaning of 'aadii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii mustaqilan aadat rakhne vaala, Khuugar, Khuu giriftaa
  • fitrii, jublii
  • vo chiiz jis kii aadat kii ga.ii ho
  • (had se) tajaavuz karne vaala
  • na insaafii karne vaala
  • badaamaal, mujrim, Khataakaar shaKhs
  • dushman

English meaning of 'aadii

Adjective, Singular

'आदी के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जिसे कुछ खाने या कुछ करने की लत पड़ गयी हो, जिसे लत पड़ गई हो, अभ्यस्त, अनुसेवी, व्यसनी
  • प्रकृतिक

عادی کے متضادات

عادی کے مرکب الفاظ

عادی سے متعلق دلچسپ معلومات

عادی اردو میں یہ لفظ ’’عادت اختیار کرنے والا، یعنی جس شخص کو کوئی عادت ہو‘‘ کے معنی میں مستعمل ہے ۔بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس معنی کو ظاہر کرنے والا لفظ عربی میں’’معتاد‘‘ ہے نہ کہ ’’عادی‘‘، لہٰذا ’’عادی‘‘ کوترک کرنا چاہئے۔ ظاہر ہے کہ ہمارا سروکار اردو سے ہے، عربی سے نہیں۔ اردو کے لئے یہ لفظ مہند بالعربی ہے اور ’’عادت اختیار کرنے والا‘‘ کے معنی میں بالکل درست ہے۔اردو میں ’’معتاد‘‘ شاید ہی کوئی بولتا یا لکھتا ہو، لیکن اگر کسی نے لکھا، یا بولا، تو اس نے اردو میں عربی کی ملاوٹ کی۔ یہی صورت ’’راشی‘‘ کی ہے۔ دیکھئے، ’’راشی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

بَرِیں بِنا

इस कारण से, इस आधार पर, इसलिए, अतः ।।

بادِ بریں

وہ ہوا جو شمال سے چلے، باد صبا

علاوَہ بَرِیں

مزید یہ کہ ، مزید برآں ، اس کے علاوہ .

سِپِہْرِ بَرِیں

نواں آسمان، چرخ نہم، بلند آسمان

بِہِشْتِ بَریِں

جنت جو کہ رفیع و اعلیٰ ہے

عَرْشِ بَرِیں

بڑا تخت، تختِ الٰہی، خُدا کا عرش

بِنا بَرِیں

for this reason

مَزِید بَرِیں

رک : مزید براں ۔

آسمان بریں

نواں آسمان

مِنطَقَہ بادِ بَرِیں

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردۂ شمالی ۔

چَرْخِ بَرِیں

بلند آسمان، کرۂ فلک کے طبقات کا ساتواں حصہ یعنی ساتواں آسمان

خُلْدِ بَریں

سب سے بلند درجے کی جنت، فردوس اعلیٰ، نیز مطلق جنت

فِرْدَوسِ بَرِیں

بہشت کا اعلیٰ طبقہ، جنت کا سب سے بلند درجہ، سب سے بلند درجے کی جنّت

سوتِیاں بَرِّیں جَگانا

رک : سوتی بِھڑ جگانا .

شُعْلَہ تا چَرْخِ بَرِیں جانا

شعلہ بہت اونچا اٹھنا

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند بن جانا

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑھانا

غرور کرنا، فخر کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone