تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتاد" کے متعقلہ نتائج

مُعْتاد

وہ مقدار جس کی عادت ہو، مقدار

مُعْتادَہ

عورت جسے حیض آتا ہو ، حائضہ عورت ۔

مُعْتاد کا وَقْت

مقررہ وقت ، معمول کا وقت

مُعْتاد پَر پَہُنچْنا

اس مقدار پر پہنچنا جس کا کوئی خاص اثر ہو

غَیر مُعْتاد

غیر عادی ، عادت کے خلاف ، روشِ عام کے برعکس.

بالِغِ مُعْتاد

(طب) دوا کی وہ خوراک جو ۲۰ اور ۶۰ کے درمیان کی عمر کے شخص کو دی جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتاد کے معانیدیکھیے

مُعْتاد

mo'taadमो'ताद

اصل: عربی

وزن : 221

مُعْتاد کے اردو معانی

صفت

  • وہ مقدار جس کی عادت ہو، مقدار
  • مقدارِ خوراک، خوراک کا اندازہ، مقررہ خوراکِ غذا
  • عادی، خوگر

اسم، مذکر

  • عادی، خوگر
  • متعدی، پھیلنے والا (مرض وغیرہ)
  • مکلف، منسلک
  • جاری، مروجہ
  • معمول کا، روزمرہ کا، عام، رسمی
  • جس کی عادت پڑ گئی ہو، (مجازاً) مستقل، پرانا
  • مقررہ (دنوں کے لیے خصوصاً ایام حیض کے لیے مستعمل)

شعر

English meaning of mo'taad

Adjective

  • accustomed
  • Accustomed, habituated, customer, (Adj) A fixed allowance, a due quantity,a dose,
  • habituated, accustomed, customary, predetermined, fixed, conditioned
  • quantity,power

Noun, Masculine

  • custom, habit, use
  • fixed quantity or allowance

मो'ताद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मात्रा, मिक्दार, पूरी खुराक, पूरी मात्रा, आदी, व्यसनी।

مُعْتاد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words