تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْح" کے متعقلہ نتائج

طَرْح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

طَرَح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

طَرْح اَفْگَن

अ. फा. वि. दे. 'तर्हअंदाज़' ।

طَرْح دار

چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی

طَرْح اَنْداز

नींव डालनेवाला, बुनियाद रखनेवाला ।।

طَرْح دے جانا

چشم پوشی کرنا ، درگزر کرنا ، نظرانداز کرنا

طَرَح کا

تھوڑا بہت ، کچھ نہ کچھ.

طَرَح ہونا

مشاعرے کے لیے مصرع طرح کا مقرر ہونا ، مصرع طرح دیا جانا.

طَرَح بَہ طَرَح

مختلف ڈھن٘گ سے ، چند صورتوں سے ، کئی طریقے سے.

طَرَح سے

ایک حالت سے ، ایک وضع پر .

طَرَح مِصْرَع

(شعر و سخن) وہ مصرع جو غزل کہنے کےلیے اور ردیف ، قافیہ اور بحر کو واضح کرنے کے لیے مقرر کرتے ہیں .

طرح نو

new style

طَرَح بَہ طَرَح کا

of various sorts

طَرَح میں کَہْنا

طرح کے مقرر کردہ مصرع پر غزل یا قصیدہ یا سلام کہنا

طَرَح پَر

ایک حالت سے ، ایک وضع پر .

طَرَح کَش

وضع اختیار کرنے والا ، انداز اختیار کرنے والا.

طَرَح طَرَح کے

مختلف طرح کا ، قسم قسم کا.

طَرَح بَطَرَح

in various manners

طَرَح کَرنا

آنچ سے سرخ کی ہوئی دھات پر کوئی ایسی دوا ڈالنا جو رنگت تبدیل کر دے

طَرَح ساز

(تزئینِ لباس) شال کی کڑہت کے نمونے اور نئی نئی وضع کے ڈیزائن بنانے اور کاریگروں کو سکھانے والا استاد

طَرَحی مُشاعِرَہ

ایسا مشاعرہ جس میں شعرا پہلے سے مقرر کیے ہوئے کسی مصرع طرح پر غزل کہتے ہیں .

طَرَح دینا

نظرانداز کرنا، چشم پوشی کرنا

طَرَح لانا

انداز اختیار کرنا.

طَرَح داری

خوبصورتی، دلکشی

طَرَح مُقَرَّر کَرْنا

طرح کا مصرع دیا جانا ، مصرع طرح دینا.

طَرَح پَڑنا

بنیاد ڈالی جانا ، شروعات ہونا.

طَرَح ڈالنا

بنیاد ڈالنا، تدبیر کرنا

طَرَح سُٹْنا

رک : طرح ڈالنا.

طَرَح رَکْھنا

بنیاد رکھنا ، ابتدائی روایت قائم کرنا

طَرَحْ اُڑانا

کسی کی نقّالی کرنا، دوسرے کا طرز اختیار کرنا

طَرَح نِکَلْنا

طرح نکالنا (رک) کا لازم ، نئی روش یا نیا انداز ہونا .

طَرَح پَڑھنا

مصرع طرح پر غزل پڑھنا.

طَرَح طَرَح کا

کئی طرح کا، قسم قسم کا

طَرَح طَرَح کی

مختلف طرح کا ، قسم قسم کا.

طَرَح اَنْدازی

بِنیاد رکھنے کا عمل ، خاکہ بنانا یا داغ بیل ڈالنا ، خوب صورتی .

طَرَح پَکَڑنا

روش اختیار کرنا ، انداز اختیار کرنا.

طَرَح نِکالْنا

(شعر و سخن) غزل وغیرہ کے لیے نئی زمین پیدا کرنا.

طَرَح دِکھانا

ناز و انداز دکھانا

طَرَح فَرْمانا

(معماری) نقشہ بنانا ، ڈیزائن بنانا

طَرَح ڈال دینا

بنیاد ڈالنا

طَرَح بَطَرَح کا

of various sorts

طَرَحِی غَزَل

وہ غزل جو طرح پر کہی جائے

طَرَحیں نِکالنا

نئی طرزیں نکالنا

مِصْرَعِ طَرْح

وہ مصرع جو بحر، قافیہ اور ردیف بتانے کے لیے بطور طرح غزل کے لیے تجویز کیا جائے

بے طَرْح

غیر معمولی طریقہ سے، بہت زیادہ

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

مِصْرَعَۂ طَرَح

رک : مصرع طرح ۔

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

ہر طرح

ہرحالت میں، کچھ بھی ہو، بہرحال، ہر طور، ہرلحاظ سے، ہرانداز سے، ہرشکل میں

ہَم طَرَح

ہم طرح، ایک ردیف یا ایک قافیے والا (غزل، قصیدہ وغیرہ)

کسی طرح کسی عُنْوَان

کسی پہلو، کسی طور

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کَٹْنا

کھیرے ککڑی کی طرح کاتنا (رک) کا لازم .

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

بے حقیقت سمجھ کر کاٹنا ، جلد جلد کاٹنا .

جِس طَرَح سے ہو سَکے

ہر طریقے سے، ہر طرح

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

نَشَّہ جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

غرور ختم ہو جانا ۔

طَرْح سے متعلق محاورے

طَرْح

اصل: عربی

'طَرْح' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone