تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَح ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَرَح ہونا

مشاعرے کے لیے مصرع طرح کا مقرر ہونا ، مصرع طرح دیا جانا.

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

زَمِینِ طَرَح ہونا

(شاعری) زمین طرح کرنا (رک) کا لازم

کی طَرَح لَدا ہونا

بہت سے طلائی زیورات پہننا ، بکثرت طلائی زیورات سے سنورنا .

مَصرَعِ طَرَح ہونا

۔لازم۔؎

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

گِرگِٹ کی طَرَح کَبھی کالا کَبھی لال ہونا

چہرے کا رنگ بدلنا

سونے میں گوندْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح ہونا کے معانیدیکھیے

طَرَح ہونا

tarah honaaतरह होना

محاورہ

طَرَح ہونا کے اردو معانی

  • مشاعرے کے لیے مصرع طرح کا مقرر ہونا ، مصرع طرح دیا جانا.

तरह होना के हिंदी अर्थ

  • मुशायरे के लिए मिस्रए तरह का मुक़र्रर होना, मिस्रए तरह दिया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَح ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَح ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words