تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سایَہ کی طَرَح سَاتھ رَہْنا

ہمیشہ ساتھ رہنا ؛ کسی وقت ساتھ نہ چھوڑنا.

سائے کی طَرَح ساتھ پِھرْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

کِھلَونے کی طَرَح رَہْنا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

چھاؤں کی طَرَح لَگے رَہْنا

ہمیشہ ساتھ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا کے معانیدیکھیے

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا

saa.e kii tarah saath rahnaaसाए की तरह साथ रहना

محاورہ

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا کے اردو معانی

  • ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

English meaning of saa.e kii tarah saath rahnaa

  • to follow all the time and everywhere

साए की तरह साथ रहना के हिंदी अर्थ

  • हरवक़त साथ लगे रहना , साथ साथ फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words