تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرَح کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح کَرنا کے معانیدیکھیے
طَرَح کَرنا کے اردو معانی
- آنچ سے سرخ کی ہوئی دھات پر کوئی ایسی دوا ڈالنا جو رنگت تبدیل کر دے
- ایجاد کرنا ، بنانا ، بنیاد ڈالنا.
- تاش وغیرہ کھیلنے میں ہاتھ کی صفائی سے اس طرح پتّے لگانا کہ اپنی ہی جیت ہو
- تفریق کرنا ، دور کرنا ؛ دور ہٹانا ؛ نکالنا ، ٹالنا.
- ردیف ، قافیہ ، بحر بتانے کے واسطے مصرع کہنا.
- قرار دینا.
तरह करना के हिंदी अर्थ
- ۲. क़रार देना
- ۳. आँच से सुर्ख़ की हुई धात पर कोई ऐसी दवा डालना जो रंगत तबदील कर दे
- ۵. ताश वग़ैरा खेलने में हाथ की सफ़ाई से इस तरह पत्ते लगाना कि अपनी ही जीत हो
- ۱. ईजाद करना, बनाना, बुनियाद डालना
- ۶. तफ़रीक़ करना, दूर करना , दूर हटाना , निकालना, टालना
- रदीफ़, क़ाफ़िया, बहर बताने के वास्ते मिसरा कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرَح کَرنا)
طَرَح کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔