تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب طَرَح سے حاضِر ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

جان سے حاضِر ہونا

جان دینے کو تیار ہونا ؛ ہر طرح مدد کے لیے تیار ہونا.

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَب سے بَری ہونا

کسی سے سروکار نہ ہونا

سَب طَرَح سے

جان و دِل سے، مال سے، ہر طرح سے

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب طَرَح سے حاضِر ہونا کے معانیدیکھیے

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

sab tarah se haazir honaaसब तरह से हाज़िर होना

اصل: ہندی

محاورہ

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

English meaning of sab tarah se haazir honaa

Compound Verb

  • be ready to serve in every way

सब तरह से हाज़िर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हर काम के लिए तैयार होना, जान और माल से मदद के लिए तैयार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب طَرَح سے حاضِر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words