تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْحی" کے متعقلہ نتائج

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

طَرَحی مُشاعِرَہ

ایسا مشاعرہ جس میں شعرا پہلے سے مقرر کیے ہوئے کسی مصرع طرح پر غزل کہتے ہیں .

طَرَحِی غَزَل

وہ غزل جو طرح پر کہی جائے

طَرَحیں نِکالنا

نئی طرزیں نکالنا

مِصْرَعَۂ طَرَحی

(شاعری) طرحی مصرع جو شاعروں کو غزل یا نظم کہنے کے لیے دیا جاتا ہے ۔

ہَم طَرَحی

رک : ہم طرحی ، روش یا انداز میں کسی دوسرے کی طرح ہونے کی حالت ۔

غَیر طَرَحی مُشاعِرَہ

وہ شعری مجلس س میں شعرا پر یہ پابندی نہیں ہوتی کہ وہ کسی مخصوص زمین میں طبع آزمائی کریں یعنی مصرعِ طرح نہیں دیا جاتا بلکہ ہر شاعر کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اپی جو غزل یا نظم چاہے سنائے.

جِنْسِیَت طَرَحی

طور طریقے، روش یا انداز میں کسی دوسرے کی طرح ہونے کی حالت، اسلوب میں ملتا جلتا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْحی کے معانیدیکھیے

طَرْحی

tarhiiतरही

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: طَرَحَ

  • Roman
  • Urdu

طَرْحی کے اردو معانی

صفت

  • وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

شعر

Urdu meaning of tarhii

  • Roman
  • Urdu

  • vo Gazal ya ashaar jo misre tarah par kahe ge huu.n niiz vo mushaayraa jis me.n tarah ka misraa diyaa gayaa ho

English meaning of tarhii

Adjective

  • poetry on a given rhyme scheme

तरही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तर्हवाला, वह मिस्रा जो किसी मुशायरे की तर्ह हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

طَرَحی مُشاعِرَہ

ایسا مشاعرہ جس میں شعرا پہلے سے مقرر کیے ہوئے کسی مصرع طرح پر غزل کہتے ہیں .

طَرَحِی غَزَل

وہ غزل جو طرح پر کہی جائے

طَرَحیں نِکالنا

نئی طرزیں نکالنا

مِصْرَعَۂ طَرَحی

(شاعری) طرحی مصرع جو شاعروں کو غزل یا نظم کہنے کے لیے دیا جاتا ہے ۔

ہَم طَرَحی

رک : ہم طرحی ، روش یا انداز میں کسی دوسرے کی طرح ہونے کی حالت ۔

غَیر طَرَحی مُشاعِرَہ

وہ شعری مجلس س میں شعرا پر یہ پابندی نہیں ہوتی کہ وہ کسی مخصوص زمین میں طبع آزمائی کریں یعنی مصرعِ طرح نہیں دیا جاتا بلکہ ہر شاعر کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اپی جو غزل یا نظم چاہے سنائے.

جِنْسِیَت طَرَحی

طور طریقے، روش یا انداز میں کسی دوسرے کی طرح ہونے کی حالت، اسلوب میں ملتا جلتا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرْحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرْحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone