تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zech" کے متعقلہ نتائج
zech کے لیے اردو الفاظ
zech کے اردو معانی
- Zechariah حضرت زکریاؑ (بحوالۂ تورات).
zech के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- Zechariah हज़रत ज़करयाऑ (बहवाला-ए-तौरात)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَچَّہ کا تارے دیکْھنا
ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے
زَچَّہ گِیرْیاں
گیت، جو زچہ خانے میں (ولادت کے بعد) گائے جاتے ہیں، جن میں بچے اور زچہ کی تعریف اور ان کے لئے نیک خواہشوں کا اظہار ہوتا ہے
زَچَّہ
زن نو زائیدہ، وہ عورت جس کے حال ہی میں بچّہ پیدا ہوا ہو (اس پر زچّہ کا اطلاق بچّے کی ولادت سے لے کر چالیس دن تک ہوتا ہے)
جَچِّھ
(ہندو) ایک طرح کی مخلوق جو کُبیر کی ملازم ہے اور دیو تاؤں سے کمتر اور راچھسوں سے افضل ہے، یکش
جَچا
جچنا کا ماضی اور اس سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل (یہ جانچنا کا لازم ہے 'جنچنا' اصل میں نون ہے لیکن عام بول چال میں نون حذف کر کے بولتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zech)
zech
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔