تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِچ زَچ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

زِچ زَچ کَر دینا

قائل کردینا، لاجواب کردینا، دلیل سے مات کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِچ زَچ کَر دینا کے معانیدیکھیے

زِچ زَچ کَر دینا

zich zach kar denaaज़िच ज़च कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِچ زَچ کَر دینا کے اردو معانی

  • قائل کردینا، لاجواب کردینا، دلیل سے مات کردینا

    مثال کمالاتِ ادب کا مظاہرہ شروع کیا، تو جمیل خاں کی طرف سے جس نے تُرکی بہ تُرکی جواب پُوری شانِ ادبیت کے ساتھ دیا، اور حریف کو زچ زچ کر دیا۔

Urdu meaning of zich zach kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaa.il kardenaa, laajavaab kardenaa, daliil se maat kardenaa

ज़िच ज़च कर देना के हिंदी अर्थ

  • मना लेना, लाजवाब कर देना, तर्क से मात कर देना

    उदाहरण कमालात-ए-अदब का मुज़ाहरा शुरू किया, तो जमील ख़ाँ की तरफ़ से जिसने तुर्की बह तुर्की जवाब पूरी शान-ए-अदबीयत के साथ दिया, और हरीफ़ को ज़िच ज़च कर दिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِچ زَچ کَر دینا

قائل کردینا، لاجواب کردینا، دلیل سے مات کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِچ زَچ کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِچ زَچ کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone