تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَچا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَچا کے معانیدیکھیے
جَچا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- جچنا کا ماضی اور اس سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل (یہ جانچنا کا لازم ہے 'جنچنا' اصل میں نون ہے لیکن عام بول چال میں نون حذف کر کے بولتے ہیں)
- جس کی جانچ ہو چکی ہو، آزمایا ہوا، جچا ہوا، تجربہ کیا ہوا، آزمودہ، جچنا سے
شعر
بہت جچا ہے یہ بے داغ پیرہن مجھ پر
گو خاک زاد کو ایسی قبا مصیبت ہے
اسی واسطے ابھی زندگی ہوں کہ تمہارا چہرہ ہے سامنے
کوئی اور شخص مری نظر میں جچا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
English meaning of jachaa
Adjective, Masculine
- tried, proved
- experimented on, experimental
जचा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जचना का भूतकाल और उससे व्युत्पत्त, समास में प्रयुक्त (यह जाँचना का अकर्मक है 'जँचना' वास्तव में 'ज' पर चंद्रबिंदु है लेकिन बोल-चाल में निष्क्रिय है)
- जाँचा हुआ, जिसकी जाँच हो चुकी हो, परखा हुआ, परीक्षित, जचना से
جَچا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَچا)
جَچا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔