تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیچ" کے متعقلہ نتائج

زِیچ

جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلمبند کی جاتی ہیں، تقویم، حرکات سیارگان کی جدول

زِیچ کِھینچْنا

سیّاروں کی حرکات قلمبند کرنا ، تقویم بنانا.

ہَیئَتی زِیچ

وہ جدول یا جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلم بند ہوتی تھیں اور جو بحری سفر میں سمت معلوم کرنے میں مدد دیتی تھیں ، فلکیاتی تقویم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیچ کے معانیدیکھیے

زِیچ

ziichज़ीच

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

زِیچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلمبند کی جاتی ہیں، تقویم، حرکات سیارگان کی جدول
  • معمار کا دھاگا

Urdu meaning of ziich

  • Roman
  • Urdu

  • jantrii jis me.n sayyaaro.n kii harkaat kalamband kii jaatii hain, taqviim, harkaat siyaar gaan kii jaduul
  • muammaar ka dhaagaa

English meaning of ziich

Noun, Feminine

  • builder's string or line, mason's rule
  • horoscopes, astronomical tables, astronomical almanac

ज़ीच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंचाँग जिसमें ग्रहों की चाल लिखी जाती हैं, पंचाँग, ग्रहों की चाल की तालिका, खगोलीय तालिकाएँ
  • राजमिस्त्री का मापक फीता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِیچ

جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلمبند کی جاتی ہیں، تقویم، حرکات سیارگان کی جدول

زِیچ کِھینچْنا

سیّاروں کی حرکات قلمبند کرنا ، تقویم بنانا.

ہَیئَتی زِیچ

وہ جدول یا جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلم بند ہوتی تھیں اور جو بحری سفر میں سمت معلوم کرنے میں مدد دیتی تھیں ، فلکیاتی تقویم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone