تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

زَچَّہ

زن نو زائیدہ، وہ عورت جس کے حال ہی میں بچّہ پیدا ہوا ہو (اس پر زچّہ کا اطلاق بچّے کی ولادت سے لے کر چالیس دن تک ہوتا ہے)

زَچَّہ و بَچَّہ

وہ عورت جس کے حال ہی میں پیدائش ہوئی ہو اور وہ بچہ جو حال ہی میں پیدا ہوا ہو

زَچَّہ خانَہ

وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے، ولادت خانہ

زَچَّہ رانی

نومولود کی ماں (زچّہ کو پیار سے رانی کے ساتھ خِطاب کرتے ہیں)

زَچَّہ گِیری

بچہ پیدا کرانے کا کام، دایہ گیری

زَچَّہ کے گِیت

رک: جچا گیریاں

زَچَّہ کُرْسی

آرام دہ کُرسی جس پر زچّہ کو بٹھالایا جائے۔

زَچَّہ خانَہ گانا

وہ گیت گانا جس میں ماں اور نومولود بچّے کی تعریف ہوتی ہے .

زَچَّہ گِیرْیاں

گیت، جو زچہ خانے میں (ولادت کے بعد) گائے جاتے ہیں، جن میں بچے اور زچہ کی تعریف اور ان کے لئے نیک خواہشوں کا اظہار ہوتا ہے

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا

ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے

زَچَّہ اَور بَچَّہ دونوں جِیئیں

دعا جو عموماً لوگ بچے پیدا ہونے پر دیتے ہیں

آلی زَچَّہ

کچی زچہ، عورت جسے بچہ پیدا ہوئے سات دن نہ گزرے ہوں

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَچَّہ کے معانیدیکھیے

زَچَّہ

zachchaज़च्चा

نیز : زَچّا

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

زَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زن نو زائیدہ، وہ عورت جس کے حال ہی میں بچّہ پیدا ہوا ہو (اس پر زچّہ کا اطلاق بچّے کی ولادت سے لے کر چالیس دن تک ہوتا ہے)

Urdu meaning of zachcha

  • Roman
  • Urdu

  • zan nau zaa.iida, vo aurat jis ke haal hii me.n bachcha paida hu.a ho (is par zachcha ka itlaaq bachche kii vilaadat se lekar chaaliis din tak hotaa hai

English meaning of zachcha

Noun, Feminine

  • woman who has recently given birth

ज़च्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह महिला जिसने अभी बच्चे को जन्म दिया हो, प्रसूता, सूतिका, प्रजाता, जातापत्या

زَچَّہ کے مترادفات

زَچَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَچَّہ

زن نو زائیدہ، وہ عورت جس کے حال ہی میں بچّہ پیدا ہوا ہو (اس پر زچّہ کا اطلاق بچّے کی ولادت سے لے کر چالیس دن تک ہوتا ہے)

زَچَّہ و بَچَّہ

وہ عورت جس کے حال ہی میں پیدائش ہوئی ہو اور وہ بچہ جو حال ہی میں پیدا ہوا ہو

زَچَّہ خانَہ

وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے، ولادت خانہ

زَچَّہ رانی

نومولود کی ماں (زچّہ کو پیار سے رانی کے ساتھ خِطاب کرتے ہیں)

زَچَّہ گِیری

بچہ پیدا کرانے کا کام، دایہ گیری

زَچَّہ کے گِیت

رک: جچا گیریاں

زَچَّہ کُرْسی

آرام دہ کُرسی جس پر زچّہ کو بٹھالایا جائے۔

زَچَّہ خانَہ گانا

وہ گیت گانا جس میں ماں اور نومولود بچّے کی تعریف ہوتی ہے .

زَچَّہ گِیرْیاں

گیت، جو زچہ خانے میں (ولادت کے بعد) گائے جاتے ہیں، جن میں بچے اور زچہ کی تعریف اور ان کے لئے نیک خواہشوں کا اظہار ہوتا ہے

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا

ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے

زَچَّہ اَور بَچَّہ دونوں جِیئیں

دعا جو عموماً لوگ بچے پیدا ہونے پر دیتے ہیں

آلی زَچَّہ

کچی زچہ، عورت جسے بچہ پیدا ہوئے سات دن نہ گزرے ہوں

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone