تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِچ کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: شطرنج
زِچ کے اردو معانی
صفت
- عاجز، تنگ، دق، پریشان
- (شطرنج میں) جب شہ کو مات دینے کے بعد مہرے کی چال کا کوئی گھر نہ رہے
- قائل کرنا، لاجواب کرنا، دلیل سے عاجز کرنا
- شکست خوردہ، مفتوح
- کمزور، ضعیف
- جزبز ہونا، کسی بات کی سمجھ میں نہ آنے سے نہایت پریشان ہونا، گھبرانا، الجھنا
ज़िच के हिंदी अर्थ
विशेषण
- परेशान, तंग, जिसे बहुत कष्ट पहुँचाया गया हो, चिंतित
- (शतरंज में) जब शह को मात देने के बाद मुहरे की चाल का कोई घर न रहे
- मनवा लेना, निरुत्तर कर देना, दलील से पराजित करना
- हारा हुआ, परास्त
- कमज़ोर, निर्बल अथवा वृद्ध
- चिढ़ जाना, किसी बात की समझ में न आने से बहुत परेशान होना, घबराना, उलझना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِچ)
زِچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔