تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yo-yo" کے متعقلہ نتائج
yo-yo کے لیے اردو الفاظ
yo-yo کے اردو معانی
اسم
- تجارتی نام: ایک کھلونا جس میں دو جڑی ہوئی قرصوں کے بیچ میں ایک نالی پر ڈوری لپٹی ہوتی ہے اور جو وزن اور معیار حرکت کی وجہ سے بار بار کھلتی اور لپٹتی ہے اس طرح کھلونا اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے۔.
- تجارتی نام: کوئی چیز جو بار بار اوپر جائے اور نیچے آئے۔.
فعل
- یو یو سے کھیلنا۔.
- کسی شے کا بار بار اوپر نیچے آنا جانا۔.
yo-yo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तिजारती नाम: एक खिलौना जिस में दो जुड़ी हुई क़ुरसों के बीच में एक नाली पर डोरी लिपटी होती है और जो वज़न और मयार हरकत की वजह से बार बार खुलती और लिपटती है इस तरह खिलौना ऊपर नीचे होता रहता है।
- तिजारती नाम: कोई चीज़ जो बार बार ऊपर जाये और नीचे आए।
क्रिया
- यू यू से खेलना।
- किसी शैय का बार बार ऊपर नीचे आना जाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
yo-yo
تجارتی نام: ایک کھلونا جس میں دو جڑی ہوئی قرصوں کے بیچ میں ایک نالی پر ڈوری لپٹی ہوتی ہے اور جو وزن اور معیار حرکت کی وجہ سے بار بار کھلتی اور لپٹتی ہے اس طرح کھلونا اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے۔.
ہَے یُوں
یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے
یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا
اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)
یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا
نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔
یُوں ہِیں رَہنا
نکما اور بیکار رہنا ؛ ضائع ہو جانا ، کام نہ آنا ؛ موقوف رہنا ؛ اکارت جانا ، بے سود رہنا ، خالی رہنا ۔
تَقْدِیرکا بَدا یُوں ہی تھا
اسی طرح قسمت میں لکھا تھا ، نوشتہ ازلی یوں ہی تھا ، کرم ریکھ یہی تھا ، یہ کام یوں ہی ہونا تھا
یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا
دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی
ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی
تَقْدِیر یُوں ہی تھی
قسمت میں یوں ہی لکھا تھا ، ایسا ہی ہونا تھا ، (نقصان کے موقع پر تسلی کے لیے کہتے ہیں)
یُوں نَہ یُوں
نہ اِس طرح نہ اُس طرح ، اِس بات پر نہ اُس بات پر ، کسی طرح نہیں ، کسی پہلو نہیں ، کسی ڈھب نہیں ، ایسے نہ ویسے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (yo-yo)
yo-yo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔