تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

یُوں ہی رَہ جانا

ایسے ہی رہ جانا، بلا وجہ پھنس جانا

یُونہی کا یُوں ہی رَہ جائے

(عور) کو سنا: تمھاری سب دولت ضائع ہوجائے ، کچھ تیرے کام نہ آئے۔

تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا

تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا کے معانیدیکھیے

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

yuu.n hii kaa yuu.n hii rah jaanaaयूँ ही का यूँ ही रह जाना

اصل: ہندی

عبارت

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

यूँ ही का यूँ ही रह जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • इसी तरह रह जाना, जैसा है इसी हालत में पड़ा रह जाना, कुछ काम न आना (धन साधन आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words