تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے" کے متعقلہ نتائج

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

یُوں بھی ہو ، وُوں بھی

ِاس طرح سے بھی ممکن ہو اس طرح سے بھی ، یعنی دونوں طرح درست ہو (بات وغیرہ) ۔

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا

نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی ، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی ۔

بُرے کا ساتھ دے سو بھی بُرا

بُرے کا دوست یا ہم نشین بھی بُرا ہی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے کے معانیدیکھیے

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

yuu.n bhii bure , vuu.n bhii bureयूँ भी बुरे , वूँ भी बुरे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے کے اردو معانی

  • ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

Urdu meaning of yuu.n bhii bure , vuu.n bhii bure

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise bhii ubare vaise bhii ubare, har haal me.n ubare

यूँ भी बुरे , वूँ भी बुरे के हिंदी अर्थ

  • ऐसे भी ुबरे वैसे भी ुबरे, हर हाल में ुबरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

یُوں بھی ہو ، وُوں بھی

ِاس طرح سے بھی ممکن ہو اس طرح سے بھی ، یعنی دونوں طرح درست ہو (بات وغیرہ) ۔

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا

نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی ، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی ۔

بُرے کا ساتھ دے سو بھی بُرا

بُرے کا دوست یا ہم نشین بھی بُرا ہی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone