تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yo-ho" کے متعقلہ نتائج
yo-ho کے لیے اردو الفاظ
yo-ho کے اردو معانی
فجائیہ
- اپنی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے لگائی جانے والی آواز۔.
yo-ho के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- अपनी तरफ़ तवज्जा मबज़ूल कराने के लिए लगाई जाने वाली आवाज़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یُوں ہی سَہی
اس طرح بھی منظور ہے، یہ بھی قبول ہے، اس میں بھی انکار نہیں، ہم یوں بھی خوش ہیں، اسی طرح ٹھیک ہے، اسی طرح درست ہے
یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا
اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)
یُوں ہی ٹَرخا دِیا
خھالی خولہ ٹال دیا ، ناکا میاب رخصت کیا ، کچھ نہ دیا ، ناکام رکھا ، مطلب پورا نہ کیا
ہَے یُوں
یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے
یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے
پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا
یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان
اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں
یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں شیر جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان
اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں
تَقْدِیرکا بَدا یُوں ہی تھا
اسی طرح قسمت میں لکھا تھا ، نوشتہ ازلی یوں ہی تھا ، کرم ریکھ یہی تھا ، یہ کام یوں ہی ہونا تھا
تَقْدِیر یُوں ہی تھی
قسمت میں یوں ہی لکھا تھا ، ایسا ہی ہونا تھا ، (نقصان کے موقع پر تسلی کے لیے کہتے ہیں)
تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا
تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا
جب خُدا دینے پر آتا ہے تو یہ نَہِیں پُوچھتا کہ تُو کَون ہے
خدا بھلے برے کی تحقیقات کر کے نہیں دیتا، خُدا کا فضل عام ہے، خدا کو جسے دینا ہوتا ہے اسے دیتا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو
جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں
جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے، عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے
زندگی عارضی ہے یوں ہی گزر جاتی ہے، صبح و شام ہی میں زندگی ختم ہو جاتی ہے
یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ
جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (yo-ho)
yo-ho
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔