تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yen" کے متعقلہ نتائج
yen کے لیے اردو الفاظ
yen کے اردو معانی
اسم
- جاپانی سکہ
- (بول چال) شدید خواہش یا آرزو
- طلب یا ضرورت
فعل لازم
- (بول چال) خواہش ہونا
- آرزو مند یا خواست گار ہونا
- بے حد مشتاق ہونا
- ملتجی یا ملتمس ہونا
yen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जापानी सिक्का
- (बोल-चाल) शदीद ख़्वाहिश या आरज़ू
- तलब या ज़रूरत
अकर्मक क्रिया
- (बोल-चाल) ख़्वाहिश होना
- आरज़ू-मंद या ख़्वास्त-गार होना
- बे-हद मुश्ताक़ होना
- मुल्तजी या मुल्तमिस होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یِہ نَہ وہ
کوئی بھی نہیں ، ایک بھی نہیں مل سکتا ، اِدھر نہ اُدھر، دونوں نہیں ، دونوں میں سے کوئی بھی نہیں.
یِہ نَتِیجَہ نِکْلا
نیکی کے بدلے بدی ملی، درست کام نہ ہونے پر افسوس کرتے ہوئے کہتے ہیں یہ نتیجہ ملا.
یَنی چَری
ترکی کی پیدل فوج جس میں نوجوان عیسائی بھرتی کیے جاتے تھے اسے سلطان مراد خان اول نے قائم کیا تھا اور سلطان ترکی کے محافظ خاص ہوتے تھے، ترکی سپاہی نیز ترکوں کا ایک فرقہ.
یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں
نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.
yang
(چینی فلسفہ) مشترک دوامی کائناتی عمل اور ردِّ عمل میں قدرت کی فعال تر قوت یا اصول جس کے مظاہر، ین (Yin) کے مظاہر کے مخالف مگر ان کا تکملہ کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yen)
yen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔