تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yon" کے متعقلہ نتائج
yon کے لیے اردو الفاظ
yon کے اردو معانی
فعل متعلق
- (شاعری) وہ
- آگے، پرے، سامنے کا
ضمیر
- (شاعری) وہ (واحد جمع)، کچھ فاصلے پر کسی چیز کا حوالہ دیتے ہوئے
yon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- (शा'इरी) वो
- आगे, परे, सामने का
सर्वनाम
- (शा'इरी) वो (वाहिद जम'), कुछ फ़ासले पर किसी चीज़ का हवाला देते हुए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یونی دیوی
(ہندو) لنگم دیوتا کی طرح مقدس دیوی جس کی پرستش کی جاتی ہے یہ افزائشِ نسل اور زرخیزی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
یونی لِنگ
وہ چھوٹا سا ابھار جو فرج کے بالائی حصے میں غلاف فرج سے ڈھکا ہوتا ہے اور نہایت ذکی الحس ہوتا ہے
یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا
دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے
پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا
یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا
نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔
یُوں ہِیں رَہنا
نکما اور بیکار رہنا ؛ ضائع ہو جانا ، کام نہ آنا ؛ موقوف رہنا ؛ اکارت جانا ، بے سود رہنا ، خالی رہنا ۔
یُوں نَہ یُوں
نہ اِس طرح نہ اُس طرح ، اِس بات پر نہ اُس بات پر ، کسی طرح نہیں ، کسی پہلو نہیں ، کسی ڈھب نہیں ، ایسے نہ ویسے
یُوں تُوں کَرْنا
(کنایۃً) بدزبانی کرنا، ایسی تیسی کرنا، دشنام دینا، گالی گلوچ کرنا، اس طرح اس طرح کرنا، کوسا کاٹی کرنا، سراپنا، بد دعا دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yon)
yon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔