تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"year" کے متعقلہ نتائج
year کے لیے اردو الفاظ
year کے اردو معانی
اسم
- سال
- برس
- سن
- سورج کے گرد زمین کی گردش کا دورانیہ جو 365 یا 366 دنوں پر محیط اور 12 تقویمی مہینوں میں منقسم ہوتا ہے اور اب یکم جنوری سے شروع ہو کر 31 دسمبر تک تصور کیا جاتا ہے
- تقویمی سال
- دوسری تقویموں میں اسی لمبائی کا دورانیہ
- وقت کے کسی نقطے سے بارہ تقویمی مہینوں کا شمار کردہ عرصہ
- بارہ قمری مہینوں پر مشتمل عرصہ
- سورج کا بظاہر بیضوی کے گرد ایک چکر کا دورانیہ جو 365 دن، 5 گھنٹے، 48 منٹ اور 46 سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے
- سورج کے گرد زمینی گردش کا صحیح عرصہ فلکی سال سے تقریباً 20 منٹ زیادہ لمبا ہوتا ہے، جس کی وجہ سورج کا کسی خاص سیارے سے بظاہر سفر کا آغاز کرنا اور اس تک واپس آنا ہوتا ہے
- وہ عرصہ جس میں کوئی سیارہ سورج کے گرد اپنی گردش مکمل کرتا ہے
- وہ عرصہ جو ہر بارہ مہینوں میں سے کسی خاص کام پر صرف کیا جائے
- (جمع) عمر، سن و سال
- بڑھاپا
- کہن سالی
year के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साल
- बरस
- सन
- सूरज के गिर्द ज़मीन की गर्दिश का दौरानिया जो 365 या 366 दिनों पर मुहीत और 12 तक़्वीमी महीनों में मुंक़सिम होता है और अब यकुम जनवरी से शुरू हो कर 31 दिसंबर तक तसव्वुर किया जाता है
- तक़्वीमी-साल
- दूसरी तक़्वीमों में उसी लंबाई का दौरानिया
- वक़्त के किसी नुक़्ते से बारह तक़्वीमी महीनों का शुमार-कर्दा 'अर्सा
- बारह क़मरी महीनों पर मुश्तमिल 'अर्सा
- सूरज का ब-ज़ाहिर बैज़वी के गिर्द एक चक्कर का दौरानिया जो 365 दिन, 5 घंटे, 48 मिनट और 46 सेकंड के बराबर होता है
- सूरज के गिर्द ज़मीनी गर्दिश का सहीह 'अर्सा फ़लकी साल से तक़रीबन 20 मिनट ज़ियादा लंबा होता है, जिसकी वजह सूरज का किसी ख़ास सय्यारे से ब-ज़ाहिर सफ़र का आग़ाज़ करना और उस तक वापस आना होता है
- वो 'अर्सा जिसमें कोई सय्यारा सूरज के गिर्द अपनी गर्दिश मुकम्मल करता है
- वो 'अर्सा जो हर बारह महीनों में से किसी ख़ास काम पर सर्फ़ किया जाए
- (जम') 'उम्र, सन-ओ-साल
- बुढ़ापा
- कुहन-साली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یارو
اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)
یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا
بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے
یار غار بایَد کہ زَخْم مارے کَشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) یار غار کو چاہیے کہ سانپ کا زہر چوس لے ، (حضرت ابوبکر صدیق کی طرف اشارہ) مخلص دوست ایسا ہو کہ اپنی جان کی بھی پروا نہ کرے
یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی
فوجی آدمی ذرا ذرا سی بات پر لڑتے ہیں، سپاہی کو دوست بنانا لڑائی مول لینا ہے
یار فَروشی
دوست کی تعریف و توصیف، یاروں کی بڑائی کرنے کا عمل، دوسروں کی خوبیوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کی حالت یا عمل، یاروں کی تعریف اپنا فخر سمجھنے کی حالت یا عمل
یار باقی صُحْبَت باقی
اب نہیں تو پھر سمجھا جائے گا ، کچھ مضائقہ نہیں نیز عموما تقریر ، خطاب یا جسلے کے اختتام پر مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (year)
year
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔