تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یارو" کے متعقلہ نتائج

یارو

اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یاروں کے

دوستوں کے اپنے ، ہمارے ، ہماری ذات کے

یاروں کا

دوستوں کا، احباب کا، دوستوں سے منسوب

یاروں کی

دوستوں سے منسوب ، ہمن پیشہ لوگوں کی آشناوں کی ، محبو٘ کی ، ساتھیوں کی ہماری اپنی ،

یاروں کا بار

دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار

یاروں کا یار

دوستوں اور قریبی لوگوں کے دُکھ درد میں شریک، دوستوں کا شریک حال، بہت اچھا دوست

یاروں کے یار

یاروں کا یار کی جمع ، دوستوں کے دوست ، ہر دل ّزیز ، دوستوں کے دکھ درد مین شریک ، ہرحال میں شریک م، ہر حال میں شریک ، ہم مشرب ،

یاروں کا مال

مال مفت، بغیر محنت کے حاصل کی ہوئی چیز، دوستوں کی ملکیت

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے

دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

یار و مَدَدْگار

جس پر بھروسا کیا جاسکے ، قابل اعتماد شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں یارو کے معانیدیکھیے

یارو

yaaroयारो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یارو کے اردو معانی

  • اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of yaaro

  • Roman
  • Urdu

  • e dosto, e mahbo, e hamdamo, dosto.n ko muKhaatab karne ka kalima (urduu ka qaaydaa hai ki jab ko.ii isam-e-jamaa munaadii hotaa hai to vahaa.n nuun ko gira dete hai.n

English meaning of yaaro

  • friends

यारो के हिंदी अर्थ

  • ए दोस्तो, ए महिब्बो, ए हमदमो, दोस्तों को पुकारने करने का वाक्य (उर्दू भाषा का यह नियम है कि जब कोई पुलिंग बहुवचन पुकारता है तो वहाँ नून को गिरा देते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یارو

اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یاروں کے

دوستوں کے اپنے ، ہمارے ، ہماری ذات کے

یاروں کا

دوستوں کا، احباب کا، دوستوں سے منسوب

یاروں کی

دوستوں سے منسوب ، ہمن پیشہ لوگوں کی آشناوں کی ، محبو٘ کی ، ساتھیوں کی ہماری اپنی ،

یاروں کا بار

دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار

یاروں کا یار

دوستوں اور قریبی لوگوں کے دُکھ درد میں شریک، دوستوں کا شریک حال، بہت اچھا دوست

یاروں کے یار

یاروں کا یار کی جمع ، دوستوں کے دوست ، ہر دل ّزیز ، دوستوں کے دکھ درد مین شریک ، ہرحال میں شریک م، ہر حال میں شریک ، ہم مشرب ،

یاروں کا مال

مال مفت، بغیر محنت کے حاصل کی ہوئی چیز، دوستوں کی ملکیت

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے

دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

یار و مَدَدْگار

جس پر بھروسا کیا جاسکے ، قابل اعتماد شخص

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یارو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یارو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone