تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یادہ" کے متعقلہ نتائج

یادہ

(ف) صفت۔ بے ہودہ، لغو، نامعقول، بے معنی

یاد ہے

بخوبی معلوم ہے ، خوب جانتے ہیں ، ذہن پر چڑھا ہوا ہے ، خوب رواں ہے ۔

یادَہ گوئی

۔(ف) مونث۔ بے ہودہ گوئی۔ بکواس۔

یاد ہونا

حفظ ہونا، ازبر ہونا، معلوم ہونا، بھول نہ جانا

یاد ہاتھ آنا

ذہن میں آنا، خیال میں آنا، خیال گزرنا، کوئی بھولی بسری بات کا ذہن میں آ جانا

یاد ہاتھ لَگنا

ذہن میں آنا، خیال میں آنا، خیال گزرنا، کوئی بھولی بسری بات کا ذہن میں آ جانا

یاد ہی رَکھے گا

کبھی نہ بھولے گا / گی ، دھیان میں رکھے گا / گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)

یاد ہو کہ نَہ ہو

۔معلوم نہیںیاد ہے یا بھول گئے۔

یاد ہی رَکھے گی

کبھی نہ بھولے گا / گی ، دھیان میں رکھے گا / گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)

یاد ہو کہ نَہ یاد ہو

(کسی کو کچھ یاد دلانے کے موقعے پر مستعمل) معلوم نہیں یاد ہے کہ بھول گئے، کیا خبر تمھیں یاد ہے یا تمھارے ذہن سے اتر گیا

یاد اللہ

یاد خدا کی عبادت بندگی

یادِ اِلٰہی

خدا کی یاد، اللہ کی بندگی، عشق الہیٰ، ذکر الہیٰ

یاد اَللہ رَہنا

شناسائی ہونا، واقفیت ہونا، صاحب سلامت رہنا، رسم و راہ ہونا

یاد اَللہ کَہنا

سلام دعا کہنا، یاد دلانا

یادِ اللہ ہونا

سلام دعا ہونا، رسم و راہ ہونا، جان پہچان ہونا، دوستی ہونا

یِہ دام بھی غُلاموں نے کھائے

یہ بھی اکارت گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں یادہ کے معانیدیکھیے

یادہ

yaadaयादा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یادہ کے اردو معانی

  • (ف) صفت۔ بے ہودہ، لغو، نامعقول، بے معنی

Urdu meaning of yaada

  • Roman
  • Urdu

  • (pha) sifat। behuuda, laguu, naamaaquul, bemaanii

यादा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • स्मरण शक्ति, कुव्वते हाफ़िज़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یادہ

(ف) صفت۔ بے ہودہ، لغو، نامعقول، بے معنی

یاد ہے

بخوبی معلوم ہے ، خوب جانتے ہیں ، ذہن پر چڑھا ہوا ہے ، خوب رواں ہے ۔

یادَہ گوئی

۔(ف) مونث۔ بے ہودہ گوئی۔ بکواس۔

یاد ہونا

حفظ ہونا، ازبر ہونا، معلوم ہونا، بھول نہ جانا

یاد ہاتھ آنا

ذہن میں آنا، خیال میں آنا، خیال گزرنا، کوئی بھولی بسری بات کا ذہن میں آ جانا

یاد ہاتھ لَگنا

ذہن میں آنا، خیال میں آنا، خیال گزرنا، کوئی بھولی بسری بات کا ذہن میں آ جانا

یاد ہی رَکھے گا

کبھی نہ بھولے گا / گی ، دھیان میں رکھے گا / گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)

یاد ہو کہ نَہ ہو

۔معلوم نہیںیاد ہے یا بھول گئے۔

یاد ہی رَکھے گی

کبھی نہ بھولے گا / گی ، دھیان میں رکھے گا / گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)

یاد ہو کہ نَہ یاد ہو

(کسی کو کچھ یاد دلانے کے موقعے پر مستعمل) معلوم نہیں یاد ہے کہ بھول گئے، کیا خبر تمھیں یاد ہے یا تمھارے ذہن سے اتر گیا

یاد اللہ

یاد خدا کی عبادت بندگی

یادِ اِلٰہی

خدا کی یاد، اللہ کی بندگی، عشق الہیٰ، ذکر الہیٰ

یاد اَللہ رَہنا

شناسائی ہونا، واقفیت ہونا، صاحب سلامت رہنا، رسم و راہ ہونا

یاد اَللہ کَہنا

سلام دعا کہنا، یاد دلانا

یادِ اللہ ہونا

سلام دعا ہونا، رسم و راہ ہونا، جان پہچان ہونا، دوستی ہونا

یِہ دام بھی غُلاموں نے کھائے

یہ بھی اکارت گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یادہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یادہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone