تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد ہے" کے متعقلہ نتائج

یاد ہے

بخوبی معلوم ہے ، خوب جانتے ہیں ، ذہن پر چڑھا ہوا ہے ، خوب رواں ہے ۔

یاد کِیا ہے

(he / she) has sent for (you)

بات پر بات یاد آتی ہے

عموماً طعنے کے جواب میں کہا جاتا ہے کہ تم نے یاد دلایا تو ہم بھی کہہ سکتے ہیں

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد ہے کے معانیدیکھیے

یاد ہے

yaad haiयाद है

مادہ: یاد

  • Roman
  • Urdu

یاد ہے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بخوبی معلوم ہے ، خوب جانتے ہیں ، ذہن پر چڑھا ہوا ہے ، خوب رواں ہے ۔
  • سوالیہ صورت میں تم بھول تو نہیں گے یاد ہے جواب میں کہا جاتا ہے بھولے نہیں ہیں یاں یاد ہے
  • یاد فراموش کا جواب جو یہ کہہ کر دیا جاتا ہے کہ ہاں یاد ہے ایسی صورت میں جس سے بازی لگائی جاتی ہے وہ جیت جاتا ہے ۔
  • ۔ (مجازاً) مہارت رکھنا ؛ کوئی کام یا ہنر جاننا ۔
  • ۔بخوبی معلوم ہے۔ خوب جانتے ہیں۔

Urdu meaning of yaad hai

  • Roman
  • Urdu

  • baKhuubii maaluum hai, Khuub jaante hai.n, zahan par cha.Dhaa hu.a hai, Khuub ravaa.n hai
  • savaaliya suurat me.n tum bhuul to nahiinge yaad hai javaab me.n kahaa jaataa hai bhuule nahii.n hai.n yaa.n yaad hai
  • yaadafraamosh ka javaab jo ye kah kar diyaa jaataa hai ki haa.n yaad hai a.isii suurat me.n jis se baazii lagaa.ii jaatii hai vo jiit jaataa hai
  • ۔ (majaazan) mahaarat rakhnaa ; ko.ii kaam ya hunar jaannaa
  • ۔baKhuubii maaluum hai। Khuub jaante hai.n

English meaning of yaad hai

Adverb

  • remember?
  • I know!
  • having mastery at something

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاد ہے

بخوبی معلوم ہے ، خوب جانتے ہیں ، ذہن پر چڑھا ہوا ہے ، خوب رواں ہے ۔

یاد کِیا ہے

(he / she) has sent for (you)

بات پر بات یاد آتی ہے

عموماً طعنے کے جواب میں کہا جاتا ہے کہ تم نے یاد دلایا تو ہم بھی کہہ سکتے ہیں

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone