تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"w w" کے متعقلہ نتائج

w w

امریکا (I,II).

w

کریکٹ: (الف) (wickets) (ب) (wides) ۔.

w s w

(مغرب جنوب مغرب).

وُوں وُوں

ویسے ویسے ، توں توں ۔

wah-wah

موسیقی: ایک صوتی اثر جوپیتل کے سازوں پر رہ رہ کر روکنے یا برقی گٹار میں پیڈل کی مدد سے ایمپلی فائر سے آنے والی آواز کو روک روک کر کیا جاتا ہے۔.

واہ واہ

مرحبا، شاباش، سبحان اللہ، ماشاء ﷲ کی جگہ

اَے واہ واہ

(تعریف کرنے یا داد دینے کے موقع پر) کیا خوب ، واہ واہ ، سبحان اللہ

وہ وہ

ایسا ایسا ، ایسی ایسی ؛ بہت ، بہت زیادہ (کسی چیز کی تعریف کرنے کے لیے یا شدت کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔

واں

اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں

ویں

(دکن) وہ

وُوں

ویسے، اُس طرح (یوں کا نقیض)

واہ واہ پَڑ نا

تعریف و توصیف ہونا

واہ واہ واہ کَرنا

تعریف کرنا ، سراہنا ، داد دینا ۔

واہ واہ والے

داد دینے والے مداح ، تماشائی ، سامعین ۔

v-day

یوم فتح

وا وَلَدی

ہائے میرے بیٹے (بیٹے کی موت پر بطور نوحہ) ۔

واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا

واہ واہ گِھرگِھٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا

واہ واہ لینا

تحسین و آفرین حاصل کرنا ، تعریف حاصل کرنا ، داد وصول کرنا ۔

واہ واہ ہونا

تعریف وتوصیف ہونا، شہرت ہوتا، نام ہونا، (مراۃ العروس) اس وقت تو خوب ہر طرف سے واہ واہ مچی مگراب گھر میں کھانے تک کو نہیں

واہ واہ کَہنا

تعریف کرنا ، واہ واہ کرنا ۔

واہ واہ کَرنا

تعریف کرنا، سراہنا

واہ واہ ہو جانا

تعریف و توصیف ہونا ، شہرت ہونا ، ناموری ہونا ، چرچا ہونا ۔

wa-wa

کا متبادل-.

واہ وا واہ

کلمہء حیرت و تعجب نیز بطور توصیف مستعمل سبحان اﷲ ؛ ماشا ء اﷲ ۔

v

تواریخ: ۱یک طرح کا اڑن بم جسے جرمنوں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران استعمال کیا ۔.

واہ وا ہونا

تعریف و تحسین ہونا، دھوم ہونا، ڈنکا بجنا، نام ہونا

واہ وا لینا

تحسین و آفرین حاصل کرنا ، ہر طرف سے داد وصول کرنا

v-neck

V کی شکل کا گریبان ، سویٹر وغیرہ ۔.

v-sign

برط وی کا اشارہ، پشت دست سامنے کرکے انگوٹھے کے ساتھ کی دو انگلیاں اُٹھاکر V کا نشان، یہ ایک طرح کی گالی یا تحقیر وغیرہ کا اظہا رہے۔.

وائے وائے

افسوس صد افسوس ، ہائے ہائے (بہت زیادہ افسوس کے اظہار کے موقعے پر مستعمل) ۔

واہ واہ رہنا

واہ واہ پڑنا، (مجازاً) شہرہ ہونا، چرچا ہونا

واہ وا کَرنا

داد دینا، تعریف کرنا، سراہنا، تحسین کرنا، توصیف کرنا

واہ واہ مَچنا

دھوم مچنا، بہت تعریف ہونا، تحسین و آفریں کی آوازیں آنا

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

وائے وائے مَچنا

پکار مچنا ، واویلا ہونا ۔

واہ واہ ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)

وا کُوں

رک : وا کو۔

وُوں ہی

فوراً ، اسی وقت ۔

وَیں

رک : وہیں جو درست املا ہے ۔

وعدے

اقوال، مواعید،

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وُوں بھی

ویسے بھی ، اسی طرح بھی ۔

واعی

निरीक्षक, निगहबान, याद रखने- वाला।

یوں ووں

اس طرح، اس طرح، کسی طرح

یوں بھی واہ واہ، ووں بھی واہ واہ

دونوں طرح سے خوب ہے، ہر طرح سے خوشی کی جگہ

دو گَھڑی کی واہ واہ

تھوڑی دیر کی تعریف .

وَعدَہ وَعِید کَرنا

ٹال مٹول کرنا، لیت و لعل کرنا، آج کل کرنا

رَہے تو واہ واہ، نَہ رَہے تو واہ واہ

جب کسی کے جانے یا کسی کے رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو بولتے ہیں.

واہ صاحِب واہ

طعن کی جگہ اور گاہے تعریف میں مستعمل ، واہ بھئی ، واہ جی ۔

واہ بَھئِی واہ

خوب، کیا کہنا (اظہار تعجب کے علاوہ تاسف کے لیے بھی مستعمل)

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

وَعدَہ ہی وَعدَہ ہے

اقرار پورا نہیں ہوگا، پیمان نہیں نبھایا جائے گا

وَعدَہ وَفائی

عہد و پیمان پورا کرنے یا ہونے کا عمل، وعدہ نبھانا

وَعدَہ فَرمائی

वचन देना, प्रतिज्ञा करना।

وَعدَہ اِیفائی

عہد وفا کرنے کا عمل ، عہد کی تکمیل ۔

وَعدَہ فَراموش

وعدہ کر کے بھول جانے والا، وعدہ دے کر یاد نہ رکھنے والا، وعدہ بھولنے والا

وَعدَہ فَراموشی

وعدہ فراموش، عہد بھول جانے کا عمل، اقرار یاد نہ رکھنا

w w کے لیے اردو الفاظ

w w

ˈdʌb.əl.juː

w w کے اردو معانی

  • امریکا (I,II).

w w के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अमरीका (I,II)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (w w)

نام

ای-میل

تبصرہ

w w

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone