تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wah-wah" کے متعقلہ نتائج
wah-wah کے لیے اردو الفاظ
wah-wah کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: ایک صوتی اثر جوپیتل کے سازوں پر رہ رہ کر روکنے یا برقی گٹار میں پیڈل کی مدد سے ایمپلی فائر سے آنے والی آواز کو روک روک کر کیا جاتا ہے۔.
wah-wah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: एक सूती असर जो पीतल के साज़ों पर रह रह कर रोकने या बर्क़ी गिटार में पैडल की मदद से एमपलीफ़ायर से आने वाली आवाज़ को रोक रोक कर किया जाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wah-wah
موسیقی: ایک صوتی اثر جوپیتل کے سازوں پر رہ رہ کر روکنے یا برقی گٹار میں پیڈل کی مدد سے ایمپلی فائر سے آنے والی آواز کو روک روک کر کیا جاتا ہے۔.
واہ واہ ہونا
تعریف وتوصیف ہونا، شہرت ہوتا، نام ہونا، (مراۃ العروس) اس وقت تو خوب ہر طرف سے واہ واہ مچی مگراب گھر میں کھانے تک کو نہیں
واہ واہ ہو رَہی ہے
بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)
واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ
ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا
واہ واہ گِھرگِھٹ کا بَچَّہ تانا شاہ
ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا
رَہے تو واہ واہ، نَہ رَہے تو واہ واہ
جب کسی کے جانے یا کسی کے رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو بولتے ہیں.
یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا
دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
تُرَْت مَجْوری جو پَھڑکاوے، وہ کا کار تُرَت ہو جاوے
جو مزدوری فوراََ ادا کر دے اس کا کام جلد ہوتا ہے
واہ رے مَیں
اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔
واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی
واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے
واہ مِیاں بانْکے تیرے دَگْلے میں سَو سَو ٹانْکے
بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wah-wah)
wah-wah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔