تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُوں بھی" کے متعقلہ نتائج

وُوں بھی

ویسے بھی ، اسی طرح بھی ۔

یُوں بھی ہو ، وُوں بھی

ِاس طرح سے بھی ممکن ہو اس طرح سے بھی ، یعنی دونوں طرح درست ہو (بات وغیرہ) ۔

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا

نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی ، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُوں بھی کے معانیدیکھیے

وُوں بھی

vuu.n bhiiवूँ भी

وُوں بھی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ویسے بھی ، اسی طرح بھی ۔

वूँ भी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वैसे भी, इसी तरह भी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُوں بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُوں بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words