تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہ واہ" کے متعقلہ نتائج

واہ واہ

مرحبا، شاباش، سبحان اللہ، ماشاء ﷲ کی جگہ

واہ واہ مَچنا

دھوم مچنا، بہت تعریف ہونا، تحسین و آفریں کی آوازیں آنا

واہ واہ کَہنا

تعریف کرنا ، واہ واہ کرنا ۔

واہ واہ کَرنا

تعریف کرنا، سراہنا

واہ واہ پَڑ نا

تعریف و توصیف ہونا

واہ واہ ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)

واہ واہ واہ کَرنا

تعریف کرنا ، سراہنا ، داد دینا ۔

واہ واہ رہنا

واہ واہ پڑنا، (مجازاً) شہرہ ہونا، چرچا ہونا

واہ واہ ہونا

تعریف وتوصیف ہونا، شہرت ہوتا، نام ہونا، (مراۃ العروس) اس وقت تو خوب ہر طرف سے واہ واہ مچی مگراب گھر میں کھانے تک کو نہیں

واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا

واہ واہ لینا

تحسین و آفرین حاصل کرنا ، تعریف حاصل کرنا ، داد وصول کرنا ۔

واہ واہ گِھرگِھٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

واہ واہ والے

داد دینے والے مداح ، تماشائی ، سامعین ۔

واہ واہ ہو جانا

تعریف و توصیف ہونا ، شہرت ہونا ، ناموری ہونا ، چرچا ہونا ۔

واہ

تعریف و توصیف کے لیے مستعمل، کیا خوب، کیا کہنے، مرحبا، شاباش، چہ خوش، بہت عمدہ

اَے واہ واہ

(تعریف کرنے یا داد دینے کے موقع پر) کیا خوب ، واہ واہ ، سبحان اللہ

واہ بَھئِی واہ

خوب، کیا کہنا (اظہار تعجب کے علاوہ تاسف کے لیے بھی مستعمل)

واہ صاحِب واہ

طعن کی جگہ اور گاہے تعریف میں مستعمل ، واہ بھئی ، واہ جی ۔

رَہے تو واہ واہ، نَہ رَہے تو واہ واہ

جب کسی کے جانے یا کسی کے رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو بولتے ہیں.

واہ کَہنا

تعریف کے کلمات کہنا ۔

واہ مِیاں

واہ بھئی ، واہ جی ، واہ صاحب

واہ مَچنا

دھوم مچنا ، تعریف ہونا ، نام ہونا

اَرے واہ

حوصلہ افزائی کے لیے اس کو استعمال کیا جاتا ہے، تحیر، استعجاب یا تاسف کے لیے

واہ بَھئِی

(کسی چیز یا کسی بات کی تعریف کے لیے) ، واہ ، کیا کہنے ، خوب ۔

واہ سَنسکار

مُردے کو جلانے کی رسم ، کریا کرم ۔

واہ قِسمَت

افسوس کے وقت بولتے ہیں، واہ رے یا واہ ری قسمت بولا جاتا ہے

واہ وا واہ

کلمہء حیرت و تعجب نیز بطور توصیف مستعمل سبحان اﷲ ؛ ماشا ء اﷲ ۔

واہ جی واہ

واہ بھئی واہ، بہت خوب، کیا کہنا، سبحان اللہ

واہ رے مَیں ، واہ رے ہَم

۔اپنے کسی فعل پر فخر وناز کرنے کے لئے مستعمل ۔؎

واہ رے ہَم

اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔

واہ کیا کَہنا

۱۔ (بطور کلمہء تعریف مستعمل) ، کیا بات ہے ، سبحان اللہ ۔

واہ وا کَرنا

داد دینا، تعریف کرنا، سراہنا، تحسین کرنا، توصیف کرنا

راہ واہ کَرنا

سبیل نکالنا ، راہ نکالنا

واہ گُرُو جی

بڑے اُستاد ہو ، بہت خوب ، کیا کہنا ، کسی کو طعن و طنز یا تعظیم سے مخاطب کرنے کے موقعے پر مستعمل ۔

دو گَھڑی کی واہ واہ

تھوڑی دیر کی تعریف .

واہ رے مَیں

واہ رے قِسمَت

بدقسمتی کے وقت اظہارِ افسوس کے لیے نیز قسمت پر طنز کے موقعے پر مستعمل ۔

واہ رِی قِسْمَت

what a good/ bad luck!

واہ مِیاں ناک والے

عزت دار شخص کوئی بے عزتی کا کام کرے تو طنزاً کہتے ہیں

مَیں واہ رے مَیں

اپنی تعریف کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اپنے منّھ میاں مٹھو

واہ مُنْہ تو دیکھو

بے تکلفی میں دوست سے خطاب

واہ وا

۱۔ کلمہء تحسین و تعریف و توصیف ، کیا کہنا ، کیا بات ہے ، کیا خوب نیز حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لیے ، خوب ، اچھا ، (طنزاً بھی مستعمل) ۔

واہ کرنا

تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، کسی کے کارنامے یا کام کی تعریف بیان کرنا

واہ رے

بہت خوب، (طنز، تعجب، نفرت یا تاسف ظاہر کرنے کے لیے)

واہ وارے

واہ وا کی جگہ اب بیشتر بطور طنز مستعمل ہے، کیا کہنا، چہ خوب، واہ رے کی جگہ مستعمل

واہ واٹ

کسی بات پر انتہائی حیرت کے اظہار کے لیے ، انتہا ہوگئی اس سے بڑھ کر اب کیا ہوگا ۔

واہ بے

(تحسین و توصیف کے لیے) بہت اچھے ، بہت خوب (بالعموم بے تکلف دوستوں یا چھوٹوں کے لیے مستعمل)

واہ ری

تعجب ہے ، واہ کیا کہنا ، مقام حیرت ہے نیز افسوس ہے ، ہائے ہائے ۔

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

واہْ گُرُو

بڑا گرو ؛ سکھوں کے گرو نانک کا نام نیز اس نام کا نعرہ جو سکھ کام شروع کرنے سے پہلے لگاتے ہیں ؛ مراد : گرونانک ، واہگورو ۔

یوں بھی واہ واہ، ووں بھی واہ واہ

دونوں طرح سے خوب ہے، ہر طرح سے خوشی کی جگہ

واہ کیا بات

سبحان اللہ ، جواب نہیں ، واہ کیا کہنا ہے (طنز اور توصیف دونوں موقعوں پر مستعمل) ۔

واہ وا ہونا

تعریف و تحسین ہونا، دھوم ہونا، ڈنکا بجنا، نام ہونا

واہ وا لینا

تحسین و آفرین حاصل کرنا ، ہر طرف سے داد وصول کرنا

واہ تیری چھاتی

آفرین تیرے حوصلے اور تحمل پر

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

واہ مِیاں کالے خُوب رَنگ نِکالے

شرارتی مکار کی نسبت یا کسی کا مکر و فریب ظاہر ہونے پر کہتے ہیں

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

واہ کیا بات ہے

۔واہ کیا کہنا ہے ۔ طنزاور توصیف کے موقعوں پرمستعمل ہیں۔ دیکھو کیا بات ہے ۔؎

واہ رے میرے شیر

بطور کلمہء تحسین و آفرین ، گاہے طنزاً بھی مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واہ واہ کے معانیدیکھیے

واہ واہ

vaah-vaahवाह-वाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

واہ واہ کے اردو معانی

  • مرحبا، شاباش، سبحان اللہ، ماشاء ﷲ کی جگہ
  • (بطور کلمۂ تحسین) واہ کیا کہنا ہے، کیا بات ہے، کیا خوب
  • حیرت یا تعجب ظاہر کرنے کے لیے گاہے طنزاً بھی مستعمل

شعر

Urdu meaning of vaah-vaah

  • Roman
  • Urdu

  • marhabaa, shaabaash, subhaan allaah, maashaa-e-lallaa kii jagah
  • (bataur kalmaa-e-tahsiin) vaah kyaa kahnaa hai, kyaa baat hai, kyaa Khuub
  • hairat ya taajjub zaahir karne ke li.e gaahe tanzan bhii mustaamal

English meaning of vaah-vaah

  • bravo! excellent! how strange!, well done

वाह-वाह के हिंदी अर्थ

  • धन्य, साधु-साधु, खूब-खूब, शाबाश, क्या बात है, (उत्साह बढ़ाने के लिए) वाह क्या कहना है, क्या बात है, क्या ख़ूब, आश्चर्य प्रकट करने के लिए कभी कटाक्ष के तौर पर भी उपयोगित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واہ واہ

مرحبا، شاباش، سبحان اللہ، ماشاء ﷲ کی جگہ

واہ واہ مَچنا

دھوم مچنا، بہت تعریف ہونا، تحسین و آفریں کی آوازیں آنا

واہ واہ کَہنا

تعریف کرنا ، واہ واہ کرنا ۔

واہ واہ کَرنا

تعریف کرنا، سراہنا

واہ واہ پَڑ نا

تعریف و توصیف ہونا

واہ واہ ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)

واہ واہ واہ کَرنا

تعریف کرنا ، سراہنا ، داد دینا ۔

واہ واہ رہنا

واہ واہ پڑنا، (مجازاً) شہرہ ہونا، چرچا ہونا

واہ واہ ہونا

تعریف وتوصیف ہونا، شہرت ہوتا، نام ہونا، (مراۃ العروس) اس وقت تو خوب ہر طرف سے واہ واہ مچی مگراب گھر میں کھانے تک کو نہیں

واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا

واہ واہ لینا

تحسین و آفرین حاصل کرنا ، تعریف حاصل کرنا ، داد وصول کرنا ۔

واہ واہ گِھرگِھٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا

واہ واہ والے

داد دینے والے مداح ، تماشائی ، سامعین ۔

واہ واہ ہو جانا

تعریف و توصیف ہونا ، شہرت ہونا ، ناموری ہونا ، چرچا ہونا ۔

واہ

تعریف و توصیف کے لیے مستعمل، کیا خوب، کیا کہنے، مرحبا، شاباش، چہ خوش، بہت عمدہ

اَے واہ واہ

(تعریف کرنے یا داد دینے کے موقع پر) کیا خوب ، واہ واہ ، سبحان اللہ

واہ بَھئِی واہ

خوب، کیا کہنا (اظہار تعجب کے علاوہ تاسف کے لیے بھی مستعمل)

واہ صاحِب واہ

طعن کی جگہ اور گاہے تعریف میں مستعمل ، واہ بھئی ، واہ جی ۔

رَہے تو واہ واہ، نَہ رَہے تو واہ واہ

جب کسی کے جانے یا کسی کے رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو بولتے ہیں.

واہ کَہنا

تعریف کے کلمات کہنا ۔

واہ مِیاں

واہ بھئی ، واہ جی ، واہ صاحب

واہ مَچنا

دھوم مچنا ، تعریف ہونا ، نام ہونا

اَرے واہ

حوصلہ افزائی کے لیے اس کو استعمال کیا جاتا ہے، تحیر، استعجاب یا تاسف کے لیے

واہ بَھئِی

(کسی چیز یا کسی بات کی تعریف کے لیے) ، واہ ، کیا کہنے ، خوب ۔

واہ سَنسکار

مُردے کو جلانے کی رسم ، کریا کرم ۔

واہ قِسمَت

افسوس کے وقت بولتے ہیں، واہ رے یا واہ ری قسمت بولا جاتا ہے

واہ وا واہ

کلمہء حیرت و تعجب نیز بطور توصیف مستعمل سبحان اﷲ ؛ ماشا ء اﷲ ۔

واہ جی واہ

واہ بھئی واہ، بہت خوب، کیا کہنا، سبحان اللہ

واہ رے مَیں ، واہ رے ہَم

۔اپنے کسی فعل پر فخر وناز کرنے کے لئے مستعمل ۔؎

واہ رے ہَم

اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔

واہ کیا کَہنا

۱۔ (بطور کلمہء تعریف مستعمل) ، کیا بات ہے ، سبحان اللہ ۔

واہ وا کَرنا

داد دینا، تعریف کرنا، سراہنا، تحسین کرنا، توصیف کرنا

راہ واہ کَرنا

سبیل نکالنا ، راہ نکالنا

واہ گُرُو جی

بڑے اُستاد ہو ، بہت خوب ، کیا کہنا ، کسی کو طعن و طنز یا تعظیم سے مخاطب کرنے کے موقعے پر مستعمل ۔

دو گَھڑی کی واہ واہ

تھوڑی دیر کی تعریف .

واہ رے مَیں

اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔

واہ رے قِسمَت

بدقسمتی کے وقت اظہارِ افسوس کے لیے نیز قسمت پر طنز کے موقعے پر مستعمل ۔

واہ رِی قِسْمَت

what a good/ bad luck!

واہ مِیاں ناک والے

عزت دار شخص کوئی بے عزتی کا کام کرے تو طنزاً کہتے ہیں

مَیں واہ رے مَیں

اپنی تعریف کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اپنے منّھ میاں مٹھو

واہ مُنْہ تو دیکھو

بے تکلفی میں دوست سے خطاب

واہ وا

۱۔ کلمہء تحسین و تعریف و توصیف ، کیا کہنا ، کیا بات ہے ، کیا خوب نیز حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لیے ، خوب ، اچھا ، (طنزاً بھی مستعمل) ۔

واہ کرنا

تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، کسی کے کارنامے یا کام کی تعریف بیان کرنا

واہ رے

بہت خوب، (طنز، تعجب، نفرت یا تاسف ظاہر کرنے کے لیے)

واہ وارے

واہ وا کی جگہ اب بیشتر بطور طنز مستعمل ہے، کیا کہنا، چہ خوب، واہ رے کی جگہ مستعمل

واہ واٹ

کسی بات پر انتہائی حیرت کے اظہار کے لیے ، انتہا ہوگئی اس سے بڑھ کر اب کیا ہوگا ۔

واہ بے

(تحسین و توصیف کے لیے) بہت اچھے ، بہت خوب (بالعموم بے تکلف دوستوں یا چھوٹوں کے لیے مستعمل)

واہ ری

تعجب ہے ، واہ کیا کہنا ، مقام حیرت ہے نیز افسوس ہے ، ہائے ہائے ۔

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

واہْ گُرُو

بڑا گرو ؛ سکھوں کے گرو نانک کا نام نیز اس نام کا نعرہ جو سکھ کام شروع کرنے سے پہلے لگاتے ہیں ؛ مراد : گرونانک ، واہگورو ۔

یوں بھی واہ واہ، ووں بھی واہ واہ

دونوں طرح سے خوب ہے، ہر طرح سے خوشی کی جگہ

واہ کیا بات

سبحان اللہ ، جواب نہیں ، واہ کیا کہنا ہے (طنز اور توصیف دونوں موقعوں پر مستعمل) ۔

واہ وا ہونا

تعریف و تحسین ہونا، دھوم ہونا، ڈنکا بجنا، نام ہونا

واہ وا لینا

تحسین و آفرین حاصل کرنا ، ہر طرف سے داد وصول کرنا

واہ تیری چھاتی

آفرین تیرے حوصلے اور تحمل پر

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

واہ مِیاں کالے خُوب رَنگ نِکالے

شرارتی مکار کی نسبت یا کسی کا مکر و فریب ظاہر ہونے پر کہتے ہیں

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

واہ کیا بات ہے

۔واہ کیا کہنا ہے ۔ طنزاور توصیف کے موقعوں پرمستعمل ہیں۔ دیکھو کیا بات ہے ۔؎

واہ رے میرے شیر

بطور کلمہء تحسین و آفرین ، گاہے طنزاً بھی مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہ واہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہ واہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone