تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہ وا واہ" کے متعقلہ نتائج

واہ وا واہ

کلمہء حیرت و تعجب نیز بطور توصیف مستعمل سبحان اﷲ ؛ ماشا ء اﷲ ۔

واہ وا کَرنا

داد دینا، تعریف کرنا، سراہنا، تحسین کرنا، توصیف کرنا

واہ وا

۱۔ کلمہء تحسین و تعریف و توصیف ، کیا کہنا ، کیا بات ہے ، کیا خوب نیز حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لیے ، خوب ، اچھا ، (طنزاً بھی مستعمل) ۔

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

واہ وا ہونا

تعریف و تحسین ہونا، دھوم ہونا، ڈنکا بجنا، نام ہونا

واہ وا لینا

تحسین و آفرین حاصل کرنا ، ہر طرف سے داد وصول کرنا

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

اردو، انگلش اور ہندی میں واہ وا واہ کے معانیدیکھیے

واہ وا واہ

vaah-vaa-vaahवाह-वा-वाह

عبارت

واہ وا واہ کے اردو معانی

  • کلمہء حیرت و تعجب نیز بطور توصیف مستعمل سبحان اﷲ ؛ ماشا ء اﷲ ۔

वाह-वा-वाह के हिंदी अर्थ

  • कलमा-ए-हैरत-ओ-ताज्जुब नीज़ बतौर तौसीफ मुस्तामल सुबहान अल्लाह , माशाॱएॱ अल्लाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہ وا واہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہ وا واہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words